آج تین لوگوں نے ہوائی سفر کیا
ایک لاہور سے عمان
دوسرا لاہور سے پشاور
تیسرا پشاور سے لکی مروت
تینوں کے پاس سرکاری جہاز یا ہیلی کاپٹر تھا لیکن ایشو صرف پشاور لکی مروت والا ہے
محسن نقوی کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی نہیں کرنے دیں گے۔۔ لیکن عمران خان کی شفا منتقلی کے سپریم کورٹ کے حکم نامے کی اگلے ہی روز خلاف ورزی۔ اور عمران خان کی ملاقاتوں پر مسلسل پابندی کیا عدالتی احکامات کی خلاف ورزی ہے یا نہیں؟
جب ٹی وی چینلز تین تین اور چار چار ماہ ملازمین کو تنخواہیں ادا نہ کریں اور ایک ایک بندے سے دس دس لوگوں کا کام لیں تو صورتحال ایسی ہی بنے گی۔۔ ٹی وی چینل کو ریگولیٹ کرنے والا ادارہ پیمرا تماشائی کی حیثیت اختیار کر گیا ہے
Sherfane Rutherford was not out. I don’t know how the TV umpire ‘didn’t see’ any gap between the ball and the edge of the bat - while all of us on the same TV saw clearly there was a gap.
The snicko was of the bat hitting the pad.
Bad decision
#IndvsWI