پشاور میں پولیس کا پی ٹی آئی ورکر فیاض خلیل کے گھر پر چھاپہ
ان کے دو بیٹے جن کی عمریں 15 اور 17 سال ہیں انہیں پولیس ساتھ لے گئی
گھر میں توڑ پھوڑ کی گئی اور ساتھ ڈی وی آر بھی لے گئے
@fayazkhankhalil@SohailAfridiISF@YarMKNiazi
Plz look into the matter
شہزاد اکبر نے DG کی دہلائی کردی🔥
ڈی جی اب, سوشل میڈیا کے ڈر سے پریس کانفرنس بھی نہیں کرسکتا, کمنٹ سیکشن بھی بند کردیا ہے!🔥🔥
اب چورن بیچنے کے لیے خفیہ صحافیوں کو بلایا اور حکم جاری کردیا, ہمیں مزید پیسے چاہیے, ان پیسوں سے ہمارا کام نہیں خراب ہؤا ہے!!
رولاکوٹ کی بجلی،پانی،انٹرنٹ بند‼️🚨‼️
مردہ یزید کو للکارنے والوں زندہ یزید کو للکارو جو پانی خوراک بند کر رہا ہے بچوں کی عورتوں کی میڈیسن بھی بند کر رہا ہے
زہنی مریض ان شا ء اللہ تجھ سے حساب لازمی لیا جائے گا ✊🏽
اس سے پہلے ہم دیکھتے تھے کہ اسرائیل غزہ کے کھانے پینے کا سامان روک لیتا ہے اب یہ مناظر آپکو پاکستان کی جانب سے بھی دیکھنے کو مل رہے ہیں جہاں آزاد کشمیر کے کھانے پینے کا سامان روکا گیا ہے ۔۔ماشاءاللہ اللہ کی فوج مسلمانوں پر ہی ظلم کر رہی ہے ،لڑائی تو اسرائیل سے لڑنی تھی مگر وہاں بیعت کر لی بورڈ آف اسرائیل (سو کالڈ پیس) 👏پاکستانیوں اور کشمیریوں سے مت لڑو ،جاؤ اسرائیل سے لڑو جا کر
آج جو کچھ کشمیر میں ہو رہا ہے، اس کی کُلی طور پہ ذمیدار کوئی اور نہیں فوج ہے۔
اور یہ آج پہلی بار نہیں ہوا، یہ طریقہ واردات 1948 سے چل رہی ہے۔ تمام برائیوں کی جڑیں GHQ اور تانے بانے آبپارہ جا کر ملتے ہیں۔
جرنیل کہتے ہیں آپ پاکستان کےلیے بجٹ دےدیں ۔آپ پاکستان کے لیے عمران خان کو رہا کردیں۔جمہوریت بحال کر دیں۔ترامیم واپس لے لوپاکستان آٹو پائلٹ پر بہترہوناشروع ہوجائے گا🔥
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
جو مجھے رپورٹ کیا گیا میں ایگزیکٹلی وہی جملہ آپکو بتا رہا ہوں جو عمران خان نے کہا ہے۔میری بہنوں سے کہو جلد از جلدمجھے آکرملیں یاملنے کی کوشش کریں۔
#پہلے_خان_پھر_بجٹ
جرنیل کا کتا مر گیا، میڈیا کی خبر۔ ڈرون حملے میں قبائلی بچے شہید ہوئے، میڈیا خاموش۔ یہی میڈیا کی حقیقت ہے۔۔۔ عمران ریاض خان
#pakistan@ImranRiazKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
‼️عبداللطیف چترالی سے متعلق سینیٹر فلک ناز چترالی کا لرزہ خیز انکشاف‼️
عبداللطیف جنہوں نے سزا ہونے کے بعد خود گرفتاری دی انہیں ایک پنجرے میں رکھا گیا ہے اور ملاقات کے لئے چار گھنٹے انتظار کے بعد پنجرے سے ملوایا گیا اور انٹر کام پر بات ہوئی، وہ انتہائی کمزور اور نحیف ہو چکے ہیں اور مسلسل دباؤ ڈالا جا رہے ہے کہ عمران خان کو چھوڑ دو۔
یہ وہ ہی بہادر شخص ہے جس نے 26ویں ترمیم میں ووٹ کے عوض ایک ارب روپے کی آفر کو لات ماری اور اپنے لیڈر کے ساتھ وفاداری اور اصول پہ کھڑے رہنے کی پاداش میں نہ صرف نا اہل کیا گیا بلکہ یہ انسانیت سوز سزا بھگت رہا ہے۔
ان کی آواز بنیں
آسٹریلوی اوورسیز بچی کے دادا نے بڑا سوال اٹھادیا
اگر چور اور ڈیکیت کو گولی ماری جاسکتی ہے, تو CCDوالو کو کیوں نہیں ماری جاسکتی!!
ہمارا گھر اجاڑا گیا ہے, ہمارے ساتھ ظلم ہوا ہے!
آسٹریلوی پاسپورٹ کی طاقت : سی سی ڈی نے ہزار کے قریب پاکستانی بندہ مار دیا مگر کبھی وضاحت پیش نہیں کی جبکہ ہانیہ معصوم بچی کے قتل پر کیونکہ آسٹریلیا سے پریشر آیا تو پہلے چٹھہ صاحب خود گھر گئے ، پھر CCD نے پریس کانفرنس کی، مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کی اور آج پھر سے آئی جی اور سی سی ڈی کی پریس کانفرنس - حقیقت یہی ہے کہ پاکستانی کی جان کی قیمت نہیں ہے
کینیڈا میں مقیم کسی اوورسیز پاکستانی کو سہیل ظفر چٹھہ کے خلاف کسی کینیڈین ادارے میں درخواست دینی چاہیے کہ مذکورہ شخص معلوم نہیں کس بنیاد پر کینیڈا رہائش پذیر رہا ہے اور ریٹائرمنٹ کے بعد بھی وہاں چلا جائے گا اور درحقیقت یہ شخص پاکستان میں قاتلوں کے جتھے کا سربراہ ہے۔ اس سلسلے میں بی بی سی سمیت مختلف اخبارات میں چھپنے والی سٹوریز ، کئی مقتولین کے اہلخانہ کے ویڈیو بیانات اور ہر کیس کی ملتی جلتی کہانیاں و دیگر ثبوت سوشل میڈیا اکٹھے کرکے مہیا کرسکتا ہے۔