اسحاق ڈار اپنے نواسے کے کرتوت کے ذمہ دار نہیں ہیں مگر عمران خان اور اس کی جماعت اپنے ورکر کے ہر ذاتی عمل کی ذمہ دار ہے؟ اُس لڑکے نے یہ گھٹیا ترین حرکت کی تو اداروں کو قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا دینی چاہیئے تا کہ دوبارہ کوئی کبھی ایسی حرکت کا نہ سوچے مگر یہ کیا حکومت بیٹھ جاتی ہے پریس کانفرنس میں بیانیہ بنانے.
کل رات بلوچستان کے ضلع سوراب میں فضائی حملے میں شہید ہونے والے معصوم بچے کی قصور کیا ہیں
اس لیے عمران خان کہتا تھا جب تم آپریشن کرو گے تو ایک دہشتگرد کیلئے آپ درجنوں بے گناہ لوگوں کو مارتے ہو اس لیے فوجی اپریشن کسی مسلے کا حل نہیں ہیں
امریکی کانگریس کے دوطرفہ گروپ سے تعلق رکھنے والے ارکان کا امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کو خط ، عمران خان کی حراست کا معاملہ پاکستان کے ساتھ اٹھانے کا مطالبہ : “ہمیں عمران خان اور انکی اہلیہ کی اڈیالہ جیل میں حراست کی صورتحال اور دورانِ حراست ان کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک پر تشویش ہے۔اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے برائے تشدد کی جانب سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق عمران خان کو ’’بین الاقوامی اصولوں سے تجاوز کرتے ہوئے روزانہ 23 گھنٹے تک ان کے سیل میں قیدِ تنہائی‘‘ میں رکھا گیا۔ عمران خان کو ’’بینائی کو شدید نقصان‘‘ کا سامنا ہے" :خط
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
بلوچستان میں گزشتہ شب 2 بجے ایک پاکستانی فوجی فضائی حملے نے سوراب کے گاؤں کو نشانہ بنایا، جس سے مکانات ملبے کا ڈھیر بن گئے اور 28 بلوچ شہری شہید ہو گئے، جن میں 9 بچے، 7 خواتین اور 12 مرد شامل ہیں، جبکہ 17 افراد زخمی ہوئے۔
سرکاری ورژن یہ ہے کہ دھماکہ خیز مواد بناتے پھٹ گیا
کشمیری بہن نے اپنے مطالبات رکھ دئیے!!
آپ لوگ سنیں, یہ مطالبات کس لحاظ سے غداری ہے, کیا کشمیریوں کو ان جائز حقوق کے لیے احتجاج کرنا جرم ہے؟
پاکستانیوں کو بھی اپنی حقوق کے لیے احتجاج کرنا ہوگا, احتجاج پہلے کشمیر میں پچھلے 67 دنوں سے جاری ہے, پاکستانی بھی انکا حصہ بنے یہی وقت ہے
راولپنڈی واقعہ: حکومت نے واقعہ کی سی سی ٹی وی دینے سے انکار کر دیا۔ طلال چوہدری کے مطابق سی سی ٹی وی سے تفتیش متاثر ہوگی۔ واقعہ کے بعد پوری تحریک انصاف کو کٹہرے میں کھڑا کرکے حکومت اب کہتی ہے، سی سی ٹی وی نہیں دیں گے۔ فوٹیج سامنے آنے سے تفتیش کیسے متاثر ہوسکتی ہے؟ محمد عمیر
#pakistan @MohUmair87
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
یہ بچے وادی تیراہ ، باجوڑ یا مہمند کے نہیں بلکہ آج یہ ریاستی فضائی حملوں کا شکار بننے والے معصوم بچے اور خواتین بلوچستان سوراب کے ہیں
بلوچستان کے دہشتگرد بھی انہیں معصوموں کو مارتے ہیں اور فورسز بھی انھیں کو نشانہ بنا رہی ہیں، اس ظلم کو روکنے کیلئے تمام مظلوموں کو متحد ہونا پڑے گا
گزشتہ روز عمران خان کی بہنوں اور وکلا سے ملاقات کا مقررہ دن تھا، لیکن انہیں ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی، جو انتہائی تشویشناک امر ہے۔وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا کابینہ اجلاس سے اظہارِ خیال۔
ہم مجبوری کے تحت نہیں بلکہ رضاکارانہ طور پر اس ریاست کا حصہ بنے تھے کہ اس یقین کے ساتھ کہ اس اسلامی ریاست میں بلوچوں کے جان، مال اور عزت محفوظ ہوں گے۔ لیکن آج نہتے شہریوں پر بم برسائے جا رہے ہیں، جو انتہائی افسوسناک قابل مذمت فعل ہے۔
وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمد سہیل آفریدی کی ہدایت کے مطابق 13اگست رات 9بجے عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے اور فیملی ملاقات نہ کروانے کی صورت میں بھائی پاس پل بٹ خیلہ میں احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔ تمام ونگز اور پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز سے بھرپور شرکت کی دعوت۔