سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا وفد کے ہمراہ شریک چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی و سابق صدر @AAliZardari سے ملاقات خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال سمیت موجودہ ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال۔
@MediaCellPPP
@OfficialDPRPP
سر گزارش ہے کہ آج صبح 9 بجے سے ہم ٹریفک پولیس آفس ڈی جی خان میں لاٸسنس کی ٹراٸی دینے کے لیے کھڑے ہیں لیکن ابھی تک کوی عملہ و افیسر نظر ہی نہیں آ رہا کیا عوام کی کوی عزت نہیں ہے 3 گھنٹوں سے ہم کھڑے ہیں 🙏🙏
Police has brutally manhalded families of
Shia Missing Persons including women and children, who gathered to protest against Enforced Disappearances at Shahrah Faisal today.
Several volunteers and protestors have been Detained by police.
#RecoverShiaMissingPersons
کراچی پولیس کا پرامن شیعہ خواتین پر تشدد اور گرفتاری قابل مذمت ہے۔لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے احتجاج آئینی حق اور جبری گمشدگی کے خلاف آواز بلند کرنا آئینی بالادستی کی خواہش کا اظہار ہے،قانون نافذ کرنے والے اداروں کی لاقانونیت امن کو تباہ کرنے کی دانستہ کوشش ہے
@BBhuttoZardari
سر گزارش ہے کہ اس وقت رات کے 11 ہونے والے ہیں دربار سخی سرور کے نزدیک کوی شادی کا فنگشن ہے اور لاٸڈ سپیکر پر موسیقی کی آواز اتنا زیادہ ہے کے پوچھیے مت
پلیز اس کا نوٹس لیں
@DgkhanDpo
وطن عزیز کی سالمیت وبقا کے لیے #علامہ_اقبال کے ان فرمودات پر عمل کرنا ہو گا جن میں وہ مسلمانوں کو متحد ہونے کا درس دیتے ہیں۔یہی حقیقی اسلام ہے جو لوگوں کو آپس میں جوڑتا ہے۔مسلمانوں کے مختلف مسالک کے درمیان نفرت اور دوریاں پیدا کرنے والوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔
#IqbalDay2021
.
دانیال لڑکا شہر کے مختلف کلبوں اور شیشہ سموک سنٹروں پر نقلی ریڈ سے کاروائیاں ڈالتا ہے اورسٹوڈنٹ بچوں کو ورغلا کر اپنے خفیہ ڈیروں پر لیجا کر زبردستی اسلحے کے زور پر بدفعلی کرتا اور بلیک میلنگ کیلئے ویڈیوز بناتا ہے۔
@OfficialDPRPP
وہاڑی بچوں سے اجتماعی بدفعلی کا سکینڈل ۔وہاڑی پولیس کانسٹیبل دانیال لڑکے کی ساتھیوں کے ہمراہ کمسن لڑکے سے زبردستی اجتماعی بدفعلی،، سیلفیاں اور ویڈیو بناتے رہے۔
اسکا ماموں افتخار ولد منظور لڑکا 56wb اسلحے اور منشیات کا بڑا سمگلر ہے
@DgkhanDpo@OfficialDPRPP ایک طرف آٸے روز DSP ٹریفک پولیس جناب بخت نصر صاحب آٸے روز مختلف جگہوں پر کھڑے ہو کر سوشل میڈیا پر بیان دیتے ہیں کہ بس کچھ دن کی محلت ہے ڈراٸونگ لاٸسنس بنواو نہیں تو چلان ہوگا
اور دوسری طرف پچھلے ایک ماہ سے ٹیسٹ ہی نہیں لیے جا رہے ہے اب ہمیں بتایا جاٸے کہ ہم کیا کریں??
@OfficialDPRPP
پچھلے ایک ماہ سے DGKhan ڈسٹرک میں ڈراٸونگ لاٸسنس کے ٹیسٹ نہیں لیے جا رہے اور ہمیں جلدی لاٸسنس بنوانا ہے کیا ہم کسی اور ڈسٹرک سے لاٸسنس بنوا سکتے ہیں
یا کوی اور حل بتاٸیں سر
شکریہ
@DgkhanDpo@OfficialDPRPP سر شکایت نہیں حل پوچھا ہے مہربانی ہوگی کوی حل بتاٸیں کے اگر ڈی جی خان میں ٹیسٹ نہیں لیا جارہا تو ہم کسی اور ڈسٹرک میں ٹیسٹ دے کر لاٸسنس بنوا سکتے ہیں
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ احمد اقبال رضوی نے علامہ باقر مجلسی کی اہلیہ محترمہ کی مجلس ترحیم سے جامع مسجد امامیہ کالونی لاہور میں خطاب کیا. انہوں نے علامہ باقر مجلسی اور ان کے بھائی برادرم مظاہر شگری سے تعزیت بھی کی.
مجلس وحدت مسلمین پنجاب