تاریخ ہمیشہ اُنہی قوموں کو یاد رکھتی ہے جو ظلم کے خلاف کھڑی ہوتی ہیں۔اگر تبدیلی چاہتے ہو تو خاموشی توڑو، ناانصافی کے نظام کو للکارو!
یہ وقت ہے میدان میں آنے کا
یاد رکھیں پاکستان میں کوئی اسٹیبلشمنٹ نہیں ہے۔
ایک اشتہاری قسم کا rougue آرمی چیف ہے جو خود کو اسٹیبلشمنٹ کہلواتا ہے۔
باقی دنیا میں ایسا نہیں ہے۔ وہاں اسٹیبلشمنٹ ہوتی ہے اور اسے عوام میں اپنے امیج کا بہت خیال ہوتا ہے۔
عاصم منیر کو صرف اپنے اور شریف خاندان کے اقتدار کا خیال ہے۔ اس کے لئے اس نے فوج کے خلاف عوام میں بےپناہ نفرت پیدا کر دی ہے جو ٹائم بم بن چکی ہے اور وقت مقررہ پر پھٹ جائے گی۔
🚨🚨 عاصم منیر نے ظلم کی انتہا کردی ۔!!
خان کی بہنیں کہاں ہیں,؟ کس حال میں ہیں,؟ کسی کو کچھ نہیں پتا,!!!
شہزاد اکبر کا بڑا انکشاف,!!🛑
میں نے ان کے خاندان سے کنفرم پتا کیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے, کہ انہیں کچھ نہیں پتا کہ عمران خان کی بہنیں کہاں ہیں ۔ کس حال میں ہیں ۔ اور انہیں کہاں رکھا گیا ہے ۔!!!
🚨🚨 ضروری اعلان 🚨🚨
چار اکتوبر سے پہلے سہیل افریدی کو گرفتار کرنے کا منصوبہ بنایا ہے... اور یہ مشورہ بھی اندرونی غداروں نے دیا ہے
سہیل افریدی ہر منٹ بعد اپنی حکمت عملی تبدیل کرتا جائے
”اسٹیبلشمنٹ کی تمام۔توپوں کا رخ سہیل آفریدی کی طرف ہے کیونکہ انہوں نے ان کا فالس فلیگ کرنے کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ ان کا منصوبہ تھا کہ گلوبٹ تیار کرکے انہیں تحریک انصاف کی صفوں میں شامل کیا جائے اور پھر ایک اور 9 مئی کروا کر تحریک انصاف کے خلاف جواز پیدا کیا جائے۔ یوں ان کا اپنا جعلی نظام جعلی حکومتیں چلتی رہیں۔ وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے اپنے حالیہ بیان میں بتا دیا ہے کہ ہماری تیاری مکمل ہے۔ ہمارے کارکن پُرامن لانگ مارچ کے لیے بیتاب ہیں۔ کسی بھی ایمرجنسی صورتحال میں 24 گھنٹے کی ڈیدلائن سے ہمارے لاکھوں کارکن سڑکوں پر ہوں گے۔ انشاء اللہ۔“ صابر شاکر
@ARYSabirShakir
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
ڈاکٹر شہباز گل امریکہ میں رہتے ہیں جہاں جھوٹ بولنے کو Lying کہتے ہیں۔ سعودی عرب میں کذاب کہتے ہیں جبکہ پاکستان میں ان کو "سینیئر تجزیه کار" کہا جاتا ہے۔
شہبازگل کہتے ہیں کہ فوجی پراڈکٹس کا بائیکاٹ کیا جا۔
تھوڑی تحقیق کے بعد کچھ پراڈکٹس کی نشان دہی ہوئ تو سوچا شیئر کردوں آپ اس میں مزید اضافہ کرسکتے ہیں۔۔⬇️
منیب فاروق، شاہ زیب خانزادہ، انصار عباسی، منصور علی خان، عامر الیاس رانا، عادل عباسی، عادل شاہزیب، سلیم صافی، غریدہ فاروقی، ابصار عالم، طلعت حسین، اعزاز سید، حسن ایوب، بینش سلیم، سہیل وڑائچ، عاصمہ شیرازی، نجم ولی خان، رضی دادا، رؤف کلاسرا، کامران شاہد، جاوید چودھری، وقار ستی، نصر اللہ ملک، کوثر کاظمی، عمار مسعود، عمران وسیم، قیوم صدیقی، فخر درانی، اختیار ولی، فہد حسین، سلمان درانی، فیصل واڈا، شہزاد اقبال، مخدوم شہاب الدین۔
منقول
لگتا ہے کہ پاکستان پر مسلط کیا گیا سیٹ اپ ملک میں اور خصوصی طور پر خیبر پختونخواہ میں کوئی بڑا سانحہ کروانا چاہتا ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ پاکستان کا نیشنل میڈیا اس ڈرٹی گیم میں اُن کا ساتھ دے رہا ہے۔
ہماری سی ٹی ڈی اور پولیس کو کمزور ثابت کرنے کی کوشش میں کس کو حملے کی دعوت دی جا رہی ہے؟ کیا APS جیسے سانحے کی تیاری کی جا رہی ہے؟ کیا اپنی جعلی حکومت کو بچانے کے لیے ملک میں کسی نئے سانحے کی پلاننگ ہو رہی ہے؟ کیا خیبرپختونخواہ کو ایک بار پھر لہو لہان کرنے کے لیے پیش کیا جا رہا ہے؟ کیا خیبرپختونخواہ کو تجربہ گاہ سمجھ کر PML N کوئی بڑی گیم کرنے والی ہے؟
ہماری پولیس اور سی ٹی ڈی ماشاءاللہ انتہائی باصلاحیت اور جدید اسلحے سے لیس ہے۔ وفاق کا ادارہ HIT صوبائی حکومت سے رقم وصول ہونے کے باجود جان بوجھ کر سامان کی فراہمی کو سست روی کا شکار کر رہا ہے۔
جو اسلحہ پولیس ڈیپارٹمنٹ کو دیا گیا ہے وہ مفت میں نہیں بلکہ پیسے دے کر وصول کیا گیا ہے۔ باقی سامان پیسے لینے کے باوجود نہیں دیا جا رہا۔
وفاق پر جعلی طریقے سے قابض ٹولہ ملک میں تباہی پھیلانا چاہ رہا ہے۔ پاکستان ہمارا ہے۔ پاکستانی ہمارے ہیں۔ کسی بھی قسم کا کوئی بھی ایڈونچر کرنے کی کوشش کی گئی تو آئین و قانون کے مطابق ایسا جواب دیں گے کہ پوری عمر سر نہیں اُٹھا پاؤ گے۔