تاریخ ہمیشہ اُنہی قوموں کو یاد رکھتی ہے جو ظلم کے خلاف کھڑی ہوتی ہیں۔اگر تبدیلی چاہتے ہو تو خاموشی توڑو، ناانصافی کے نظام کو للکارو!
یہ وقت ہے میدان میں آنے کا
“Every Pakistani should study the Hamood ur Rahman Commission Report and get to know who was the true traitor, General Yahya Khan or Sheikh Mujibur Rahman.” - Founding Chairman PTI Imran Khan
#غدار_کون_تھا
🚨🚨ملکی ابتر صورت حال پر عالم دین مولانا صاحب نے قرآن پاک سامنے رکھ کر تاریخی حوالوں سے اگاہ کر دیا
خدارا عمران خان کو بے گناہ جیل میں رکھ کر اختلاف اپنی جگہ مگر اس ظلم جبر کا انجام انتہائی غیر معمولی نتائج برآمد ہونگے
مولانا صاحب 🔥
کل 4 روزہ ریمانڈ پورا ہونے پر فلک جاوید خان کو ATC اور آغا سرور کو ضلع کچہری پیش کیا جائے گا۔۔
دُعا کریں اللٰ٘ہ ان دونوں کے لیئے آسانیاں پیدا کریں اور یہ دونوں آزاد ہو کر اپنوں میں واپس آئیں
عمران خان کے پاکستانیوں نے کمال کر دیا اوورسیز پاکستانیوں نے کمال کر دیا
اتنی بڑی تعداد میں لوگ ائے ہیں
اس نظام کو گرانا سخت ضروری ہے اس ظالم نظام کو۔۔
لانگ مارچ موخر کرنے کے بعد سے اب تک 48 گھنٹوں میں سہیل آفریدی کیخلاف مجموعی طور پر 1070 خبریں چلوائی جاچکی ہیں تمام ٹاک شوز نیوزبلیٹن میں اینٹی سہیل کنٹینٹ لازمی شامل کرنے کا کہا گیا ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ کنٹینٹ forwarded as received ایک جیسا ہی ہے
خدیجہ شاہ پاکستان کی الیٹ کلاس کے لیے ضرب الامثال ہے کسی چیز کی ضرورت نہیں لیکن آئین اور قانون کی سربلندی عوام کے حقوق کے لیے کھڑی ہیں جیل کاٹی سزا ہوئی لیکن اپنے نظریہ پر کمپرومائز نہیں کیا
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
عمران خان میرے ساتھ رہے ہیں، میں عمران خان کو پسند کرتا ہوں، عمران خان ذاتی طور پہ ایماندار آدمی ہے، دلیر آدمی ہے: جنرل حمید گل عمران خان کی دلیری کی تعریف کرتے ہوئے.
اسرائیلی فوجیوں نے الخلیل (حبرون) میں دو فلسطینی بچوں کو حراست میں لیا، ان بچوں پر جاسوسی کا الزام عائد کیا اور وہاں موجود لوگوں کو ویڈیو بنانے سے روکتے رہے.
فلسطینیوں کے لیے یہ قبضے کی روزمرہ کی حقیقت ہے۔
گورنر راج لگانے کی تمہاری اوقات نہیں، نہ تم ووٹ آف نو کانفیڈنس لا سکتے ہو۔ قوم تمہیں پہچانتی ہے، تمہاری حیثیت جانتی ہے۔ ڈر کے مارے جتنا مرضی زور لگا لو، پاکستان کا ایک ہی کانفیڈنس ہے، اور اُس کا نام عمران خان ہے!
عاصم منیر، تمہارے پاس ایک ہی راستہ ہے۔ براہِ راست مارشل لاء لگاؤ، اور وہ بھی تم 10 دن سے زیادہ نہیں چلا سکو گے۔ تمہارے اپنے تمہارے ساتھ وہ کرے گی جو تاریخ میں کبھی نہیں ہوا ہوگا۔
دنیا کو دیکھنے، سننے اور جاننے دیجیے.
نہ ہم بھولیں گے اور نہ ہی معاف کریں گے۔ قابض طاقت کے جرم پر خاموش نہ رہیں۔ظالم کے خلاف ہمیشہ آواز بلند کرتے رہیے کیونکہ جب آپ خاموش ہو جاتے ہیں،تو آپ کی آواز ان لوگوں کی یاد بن جاتی ہے جن کی اپنی آواز اب باقی نہیں رہی
پنجاب میں امن و امان کی صورتحال کا اندازہ اس وڈیو سے لگا لیں بس بڑھکیں ہی رہ گئی ہیں جتنی مرضی مار لو
سانگلہ ہل: ہمارے خلاف گواہی کیوں دی ۔
با اثر افراد کا سیکیورٹی گارڈ پر انسانیت سوز تش۔دد سی سی ٹی وی ویڈیو وائرل
”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
#غدار_کون_تھا