تاریخ گواہ رہے کہ بنوں کی غیور عوام آج جب ہزاروں کی تعداد میں امن کے لیے اور ریاست کی طالبان سے منسلک دوغلی پالیسی کے خلاف نکلے تو ریاست نے ان کا استقبال گولیوں سے کیا
اٹک کی اُس پار پالیسی کچھ اور ہے - وہاں فیض آباد میں دھرنوں کے شُرقہ کو پیسے بانٹے جاتے ہیں - اٹک کے اس پار اپنی ہی مٹی پہ امن کے خواہشمند افراد کو گولیاں ماری جاتی ہیں ۔
وطن کی مٹی، گواہ رہنا
زمونږ باز بریالے شو. دا ګټه د امن ده، دا ګټه د وحشت په ضد د سولې او مینې ده. دا ګټه د تیارو په ضد د رڼا ده. دا ګټه د ټول پښتون اولس ګټه ده.
#PK22#NisarBaaz#ANP
طاقتور اشرافیہ قانون سے بالاتر ہے۔
4ماہ قبل موٹروے پولیس @NHMPofficial کے اہلکار پر گاڑی چڑھانے والی خاتون ڈرایئور کی شناخت نہیں ہوسکی اور نہ ہی گرفتاری! حیرت ہے کہ 4 ماہ ہوگئے ہیں یہ ابھی تک اس خاتون کو نہ صرف یہ کہ گرفتار نہیں کیا جا سکا ہے بلکہ اس خاتون کی شناخت تک نہیں کی جا سکی ہے۔ پاکستان میں قانون طاقتور کے گھر کی لونڈی ہے۔
یہ ایک نہیں دو پاکستان ہیں۔
زور کےسامنے کمزور،تو کمزور پہ زور۔
@GovtofPakistan
عقلمندوں کے لیے ایک اشارہ:
انقلاب فرانس 1789
انقلاب روس 1917
انقلاب ایران 1979
اب تک دنیا میں کوئی انقلابی سیاسی تبدیلی سوشل میڈیا کے ذریعہ نہیں آئی۔ اس کی افادیت بس انتخابات پر اثرانداز ہونے اور جمہوری و نیم جمہوری معاشروں میں بے چینی پھیلانے تک محدود ہے۔
اسٹبلشمنٹ نے مجھ پر امریکہ میں کاروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ چلیں اسی بہانے سارا معاملہ کھل کر امریکی عدالت میں چلے گا اور پتہ چلے گا پاکستان میں کون کون کتنا ظلم کرتا رہا۔ آپ پانچ سو کیس بھی بنا لیں انشاللہ عمران خان کو مشکل میں نہیں چھوڑوں گا اور ہر صورت اس کا دفاع کروں گا