کون سمجھے گا یہاں درد💔😭 ہمارے سارے
آؤ طیبہ♥️ کو چلیں درد💔 کے مارے سارے
رمضان شریف میں پہلی حاضری پہلی بار نصیب ہوئ گنبد خضرا کے سامنے بیٹھ کے افطار کرنے کا الگ ہی سکون ہے یہ پوسٹ دیکھنے والو کو بھی حاضری نصیب ہو 🤲🏻😍
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#تَلْخی_حَیات
قابل رشک ہیں وہ عورتیں جو کسی مرد سے دل سے جنون کی حد تک عشق کرے اور حالات سازگار نہ ہونے پر صاف صاف کہہ دے مجھے میرے باب🥹ا کی عزت سے بڑھ کر اور کچھ نہیں 💔
#تَلْخی_حَیات
@sadaqat9211 اور ایک چیز ایگریشن یہ پیڈ کر کے بیٹھا تھا عمران رندھاوا کو آرچر نے باؤنسر کیا وہ آگے سے بیٹھ گیا اور یہ باہر بیٹھا غصہ کر رہا تھا پھر آتے ہی اس نے ساری شاٹ پچ بالز کو 6 کیااور شاید بتا رہا تھا کے میری فیورٹ شارٹ ہے پل جب کے پل ہمارے پاکستان میں سب سے بڑی کمزوری مانی جاتی ان کی