@FarooquiJameel اور جو اس نے تحریک لبیک والوں کے گھروں میں پولیس سے عورتوں کی بے عزتی کروائی چادر اور چار دیواری کی عزت پامال کی اس کا کوئی جواب ھے جناب کے پاس
@MubashirLuqman_ اس شخص نے پچھلے سال ان دنوں عاشقان مصطفی پر طاقت کا استعمال کرتے ھوئے بہت ظلم کئیے پر اللہ کی لاٹھی بہت بے آواز ھے اس رمضان میں یہ خود کی بقا کے لئیے ترلے کر رھا ھے پر انشاءاللہ اس کا بہت برا حال ھو گا 28شہداء کے گھر والوں کی بددعائیں قبر تک اس کا پیچھا کریں گی
@AffiiW @MnaNisaar ھر ایک کے سامنے لیٹ جاتا ھے پٹرول مافیا کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے چینی آٹا گھی مافیا کے ساتھ مل کے کھا رھا ھے اور حاجی ھونے کا ڈھونگ رچا رھا ھے اور آپ لوگ ہیں کہ مانی جا رھے ہیں
لگے رھو بھائی کبھی نا کبھی تو آنکھیں کھلیں گی نا
@AffiiW @MnaNisaar میرے بھائی آپ کی مثال غلط ھے
ہمارے پڑوسی ملک چائنہ ایران افغانستان مسقط کویت دبئی کون سا ملک ایسا ھے جو اپنے شہریوں کو حقوق نہیں دے رھا؟
آپ نے عجیب منطق پیش کی
جب گنجے سستا پٹرول دے رھے تھے تو اسی ملک کے لوگوں کو مل رھا تھا
حقیقت میں اسے ملک چلانا آتا ھی نہیں