انااللہ واناالیہ راجعون
سابق امیر @JIPOfficial قاضی حسین احمد رحمہ اللہ کے بڑابھائی ڈاکٹر عتیق الرحمن انتقال کر گئے ،
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
#KhiDemandsFairCensus
کراچی لاوارث نہیں
جماعت اسلامی کراچی کی نمبر ون پارٹی کے طور پر ابھری ہے الحمدللہ
حافظ نعیم الرحمن کو مئیر بنایا جائے
کراچی اپنا حق لے کر رہے گا
ان شاءاللہ
انتہائی افسوس ناک خبر
اسلامی جمعیت طلبہ تیمرگرہ مقام کے امیدوار رکن برادر خیال زمان ناخشگوار واقعہ میں شہید ہوا ہے۔ جس کی نماز جنازہ کل 11بجے تحصیل تخت بھائی معراج کالونی میں ادا کی جائے گا۔
اللہ تعالیٰ شھید بھائی کے درجات بلند فرمائے اور پسماندہ دگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے