پنجاب میں گورنمنٹ سکولز کو پرائیویٹ کیا جا رہا ہے۔ اور 80 ٪ سکولز اصل لوگ نہیں چلا رہے ان کے بس ڈاکومنٹس استمال ہوئے ہیں۔ کوئی چائنا بیٹھا ہے اور اس ک�� نام پر سکول لیا گیا ہے ۔ بہت بری پالیسی بنائی گئی ہے۔ ایک ہی گاؤں میں ایک سکول گورنمنٹ کا ہے تو دوسرا سکول PEF کا۔
@MaryamNSharif دن کو سکول میں پڑھاتے ہیں اور رات کو ساری رات جاگ کر حکومت کو بد دعائیں دیتے ہیں۔ ایک گھنٹہ لائیٹ آتی اور ایک گھنٹہ جاتی ہے۔
بہتر یہی ہو گا کہ پکی پکی بند کر دیں تاکہ ہماری عادت بن سکے
@MaryamNSharif To fr ap inko Pvt na kren. Behtri k liay funds provide kren kindly. Agr govt schools mein facilities pori ho gi to strength khud ba khud barh jay ge.