امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کے مہنگائی، پیڑول کی قیمتوں میں اضافے اور لیوی بھتہ کے خلاف احتجاجی تحریک میں کراچی کی خواتین اپنا کردار ادا کرتے ہوئے سراپا احتجاج ہیں۔
Bhatta Levy NaManzoor
Hafiz Naeem
#7thaugustroadblock#JIWomen#PetrolPrice#karachi#karachinews
#HafizNaeemRehman
پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں، لیوی اور ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف جماعت اسلامی کی ملک گیر تحریک کا آغاز ہوچکا ہے۔ کراچی میں شاہراہ فیصل پر عوام کے جم غفیر نے تاریخی احتجاج کیا۔ کراچی سے خیبر تک بیک وقت لاکھوں افراد نے سڑکوں پر نکل کر پٹرولیم لیوی کے خاتمے کا مطالبہ کیا ۔ حکمران سن لیں! یہ تحریک عوامی حق کے حصول تک جاری رہے گی
پیٹرول کی بڑھتی قیمت کے باعث مہنگائی کا گراف بلند تر جبکہ کاروباری خسارے کی وجہ سے عوام کی آمدنی محدود تر ہوتی جا رہی ہے۔ اس ظلم کے خلاف بہترین مزاحمت عوام کا مل کر آواز اٹھانا ہے۔
Attached video made by:
Omama Safdar - Zila Wasti
#jiprotestagainstlevybhatta
#7thAugustRoadBlock
#protest
#PetroleumLevy
#HafizNaeem
#7august
#jiwomenkhi
#JIProtestAgainstBhattaLevy
Thousands Here! ✌️
امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر پٹرولیم لیوی کے خلاف سڑکیں بند احتجاج کیلئے ہزاروں کا قافلہ موٹروے چوک کی جانب رواں دواں ہے!
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
#JIProtestAgainstBhattaLevy
پیٹرلیم لیوی بھتہ خوری کے خلاف جماعت اسلامی کراچی کی احتجاجی ریلی شاہراہ قائدین پہنچ گئی۔
ہزاروں کی تعداد میں اہلیان کراچی ریلی میں شریک
ریلی شاہراہ فیصل پر دھرنے کی شکل اختیار کر لے گی
#JIProtestAgainstBhattaLevy
اسلام آباد
دھرنے کے مقام پہ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے جبکہ جماعت اسلامی کے قافلے شہر بھر کی گلیوں کوچوں سے نکلنا شروع ہو چکے ہیں انکی نفریاں ہمارا حوصلہ بڑھا رہی ہیں انشاءاللہ بھرپور دھرنا ہو گا
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
#JIProtestAgainstBhattaLevy
گرمی اور دھوپ بھی صنف آہن کے آہنی حوصلوں کو شکست نہ دے سکی
پیٹرولیم لیوی بھتہ خوری کے خلاف کراچی کی ہزاروں خواتین نے پورے پاکستان کے لیے مثال بنا دی ہے
بدل دو نظام کی تحریک کا باقاعدہ آغاز کراچی سے ہوچکا
پیٹرولیم لیوی کی بھتہ خوری کے خلاف 7 اگست کو پورا پاکستان بتا دے گا
کہ ا ب یہ نظام نہیں چلے گا
#JIWomen
#protest #PetrolPrice
#karachi #women
سکھر- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور عوامی مسائل کے خلاف جماعت اسلامی کا قافلہ ببرلو بائی پاس بند کرنے روانہ
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
#JIProtestAgainstBhattaLevy
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
#JIProtestAgainstBhattaLevy
پٹرول لیوی بھتہ ٹیکس ناجائز خاموش ٹیکس ہے جو عوام پر لادا گیا ہے
جس سے عوام کا گھریلو بجٹ اؤٹ ہو گیا ہے
ایم پی اے محمد فاروق کی قیادت میں جماعت اسلامی ضلع ایئرپورٹ کے قافلہ نے ناتھا خان شاہراہ فیصل بلاک کردی۔۔۔ پیٹرول پر بھتہ کے خلاف نعرہ بازی ۔
@mfarooqfarhan
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
#JIProtestAgainstBhattaLevy
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
#JIProtestAgainstBhattaLevy
عورت سب سے پہلے اپنے گھر کے بجٹ میں مہنگائی کا اثر محسوس کرتی ہے۔ بچوں کی خوراک، تعلیم اور علاج کے بڑھتے اخراجات اس بات کا تقاضا کرتے ہیں کہ عوامی مفاد کو اولین ترجیح دی جائے۔ مہنگائ کے خاتمے پر حکومت اقدامات اٹھائے
The time to speak is now.
Millions are paying the price of an unjust petroleum levy while inflation continues to burden every household. Let your voice be heard and help make this campaign impossible to ignore.
Hafiz Naeem
Bhatta Levy NaManzoor
#7thAugustRoadBlock
جن کی آمدنی Taxable نہیں ، ان پر حکومت نے یہ بھاری لیوی مسلط کی ہوئی ہے، 7 اگست کو پاکستان کی تمام بڑی شاہراہیں بند کی جائیں گی
Bhatta Levy NaManzoor
7August Road block
#7AugustPakistanBand
@JIwomenKarachi#7thAugustRoadBlock
Don't punish citizens for simply trying to make a living.
The petroleum levy is an unjust imposition.
نوجوانو اٹھو
آپنے حق کے لیے آواز اٹھاؤ۔
کل پیٹرول کی قیمت کچھ اور تھی، آج کچھ اور ہے، معلوم نہیں کل کیا ہوگی۔
ہر نئی تبدیلی کے ساتھ ہزاروں بائیک رائیڈرز، فوڈ ڈیلیوری ورکرز اور روزانہ سفر کرنے والے محنت کش نئی پریشانی میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔
پیٹرولیم لیوی ختم کرو
#7thAugustRoadBlock
Bhatta Levy NaManzoor
Hafiz Naeem