شیخ مجیب الرحمان کا تاریخی خطاب جب الیکشن جیت گئے لیکن فوج دھاندلی کے زریعے اپنے امیدوار کو لانے کے لئے عوامی لیگ پر ظلم کے پہاڑ توڑ دیے
اب جنگ ہے نجات کے لئے، اب جو جنگ ہے وہ آزادی کے لئے ہے
انہوں نے 25 مئی کو اسمبلی کا اجلاس بلایا ہے ابھی ہمارے بھائیوں کا خون گلیوں سے نہ��ں سوکھا،
میں ان کو بتانا چاہتا ہوں میں اپنے بھائیوں کے خون کے دھبوں پر چلتا ہوا اسمبلیوں نہیں آؤں گا
تُم مارشل لاء ختم کرو اور بیرکوں میں واپس جاؤ
ہم وفاق بھی لیں گے، ہم پنجاب بھی لیں، ہم پختون خواہ بھی لیں گے، ہم اپنی جیتی ہوئی سیٹیں واپس بھی لیں گے ، عمران خان باہر آئیں گے اور وزیر اعظم بھی بنیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔
عمران خان سے ہمارے اختلافات اپنی جگہ لیکن پاکستان کے عوام نے اس کی جماعت کو ووٹ دیا ہے۔ پارلیمنٹ کو چاہیے کے یہ قرارداد پاس کریں کہ عمران اور اس کے ساتھیوں کو فوری طور پر رہا کر کے ان کے خلاف مقدمات ختم کئے جائیں۔
پریس کانفرنس کمشنر راولپنڈی نے کی ہے غصہ الیکشن کمیشن کو دکھانا چاہیے چیف جسٹس کو جواب دینا چاہیے لیکن مسلم لیگ ن اور گدھ صحافی اتنے لال پیلے کیوں ہورہے ہیں