@KhizarShehla@Esmatara3 @sahiladeemfc @SahilAdeem محترمہ علم حاصل کرنے سے انسان کے کردار میں نکھار آتا ہےنہ کہ دماغ خشک ہوتا ہے۔اپنی سوچ کا زاویہ درست کریں۔
4اگست وزراءتعلیم کانفرنس ;
کوروناکےسنگین نتائج کےپیش نظربلایاگیا یہ اجلاس طلباءکی آخری اُمیدوں کامرکز،اُمید کرتےہیں اس اجلاس میں طلباءکو مایوس نہیں کیاجائےگا،نوی اورگیارویں کواگلی کلاس میں ترقی دےکےاُنکا تعلیمی سال بچانا ایک دانشمندانہ فیصلہ ہوگا۔
#Promote9th_and11th_class
کیا کہنے اسد عمر صاحب کے اجتماعی بصیرت کے فیصلے اور وہ بھی این سی او سی میں یعنی سکول کھلے جہاں بچے جائیں گے، پیپر بھی دیں گے اور ریسٹورنٹ کے اندر کھانا منع مطلب کمال کی بصیرت
@Asad_Umar@Shafqat_Mahmood#Promote9th_and11th_class