یہ ہے فارم 47 کی لاسٹک کی شلوار والی حکومت کا چہرہ
غریب بوڑھی عورت کے گھر 2 پنکھے جسکا بل 50 ہزار آگیا وہ بیچاری واپڈا آفس پہنچی تو مثالی حکومت کے اعلی ملازم نے گھسیٹ کر اس بیچاری عورت کو آفس سے نکال دیا۔۔ کاش مریم صفدر کو بھی کوئی ایسے ہی حکومت سے نکال دے
اتنا ظلم اب تو یہ غریب کو جینے بھی نہیں دے رہے 🥹 یہ عاصم منیر کے حکم سے مریم نواز جان بوجھ کر کروا رہی ہے
پہلے رزق چھینا اب سانس بھی چھین رہے ھین🙏🏽🙏🏽🥹🥹
اس قوم پر رحم کر دو انکو جینے دو پلیز
دوستوں سے گزارش ہے کہ مہربانی فرما کر اس پوسٹ کو اتنا شیئر
کریں کہ یہ Unilever لائف بوائے کمپنی کے مالک تک پہنچ جائے۔ اس پوسٹ کا مقصد صرف اصلاح کرنا ھے. اس شیمپو پر جو کمپنی نے اپنا
ایڈریس لکھا ہے، اس میں "فاطمہ جناح" لکھا ہوا ہے۔ ہمارا کہنا یہ ہے کہ کمپنی سے گزارش کی جائے کہ ایڈریس میں صرف "جناح" لکھیں، "فاطمہ نہ لکھیں، کیونکہ "فاطمہ" ہمارے پیارے نبی صلى الله عليه وسلم کی صاحبزادی کا مبارک نام ہے، اور
یہ پاک نام گٹروں اور نالوں وغیرہ میں جاتا ہے، جو کہ بے ادبی ہے۔ دوستوں سے دوبارہ گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو اتنا شئیر کریں کہ کمپنی اس پر عمل کرے اور ایڈریس میں سے "فاطمہ" کا لفظ ہٹا دے۔
اللہ آپ سب کا بھلا کرے۔