@ImranRiazKhan ابے دلے سوری گیلے تیتر میری زبان سے نکل گیا جب تو شٹے اٹھا رہا تھا فائیلیں دیکھ کر تماشہ لگاتا تھا تب بھی کلاسرہ اپنی صحافت کر رہا تھا اور آج بھی کر رہا ہے کیونکہ وہ صحافی ہے تجزیہ نگار ہے مگر تو آج بھی شٹے گیری کرتا ہے جھوٹ بولتا ہے تیرے تیتر کب خشک ہونگے لعین کردار دلال
@SdqJaan جی بلکل ٹھیک بات کہی آپ نے قرض ملنے پر عارضی راحت ہوتی ہے مگر چھٹکارا نہیں ملتا مگر بے شرمی تو تب تھی ایک باوقار تقریب میں مراد سعید منسٹر تھا اس کو صدقہ خیرات میں چاول دے کر روانہ کیا گیا تھا تب تم لوگ اپنا منہ ایک دوسرے کی تشریف میں دیے ہوئے تھے !
@AMF_Views @beingRebel9 بلکل ایسا ہی ہوا ہے تاریخ میں یہ بات درج ہے مگر اس بات میں حق پر اس وقت بھی امیر المومنین مولا علی رضی اللہ عنہ تھے اور خلافت کے مولا علی کے حق میں تھی امیر معاویہ خلیفہ نہ تھے بادشاہ تھے اور بعد میں ملوکیت ان کی نسل میں چلی خلافت مولا علی کے بعد ختم ہوئی اور آج تک بحال نہ ہوسکی
@husainhaqqani محترم ہم بس اپنے قائدین کی اندھی محبت میں مارے جا رہے ہیں ملک میں اب اختلافِ رائے کو برداشت تک نہیں کیا جاتا اگر کوئی سیاسی اختلاف ہوتا ہے تو اس کو اب گھر اور خاندان میں بھی ویسا اختلاف ہوجاتا ہے اس سے بے جا نفرت کی جانے لگی ہے شخصیت کے سحر میں مبتلا ہوگیا ہے معاشرہ
@husainhaqqani ہم بھی کیا کریں جناب جہاں دیکھیں گھن گرج ہوتی ہے بھر مار لگی ہوئی ہے جس کو دیکھیں وہ اپنی تھیوری پیش کرنے میں طرم خان بنا ہوا ہوتا ہے سنسنی خیز اور ویوز کے چکر میں ہم گھن چکر بن گئے ہیں اب تو ہمیں چلتے پھرتے سازش لگ رہی ہوتی عقل نہ موت کل یوٹیوبران دی موج۔
@husainhaqqani میں آپ کے نظریات سے اختلاف رکھ سکتا ہوں مگر آپ کی عزت میں کمی نہیں لا سکتا ایک انسان خود محترم و مکرم تب ہو سکتا ہے جب کسی دوسرے انسان کا بھی احترام و اکرام خود پر لازم کرے ۔