جڑانوالہ: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر بجلی، گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ ظالمانہ قیمتوں میں کمی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرہ کی قیادت صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل باسم سعید چوہدری نے کی، اس موقع پر امیر ضلع ڈاکٹر سعید احمد و دیگر ذمہ داران اور کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی۔
Hafiz Naeem
#FixPetrolAt225
باریک مگرتگڑی واردات
یہ ہیں شیزافاطمہ
شاید انکی واحدقابلیت خواجہ آصف کی بھتیجی ہوناہے یہ وزیرانفارمیشن ٹیکنالوجی ہیں
ایک باریک مگر تگڑی واردت ایسےطریقےسے ڈالی کہ پورےپاکستان کوحیران وپریشان کر
دیاانھوں نےقومی اسمبلی سےٹیلی کام کمپنیز کے لیےایسی سہولت کاری کی اشرف المخلوقات
جب وزارتیں سرکاری بابوؤں کے حوالے کرکے آپ صرف گاڑی پر جھنڈا لگانے اور وزارت کے مزے لوٹنے میں لگے ہوں تو ایسے ہی عوام دشمن بل آپکے علم میں لائے بغیر تیار ہو جاتے ہیں۔
لوئر دیر- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کیلئے چکدرہ میں احتجاجی مظاہرے سے امیر صوبہ عنایت اللہ خان خطاب کر رہے ہیں۔
Hafiz Naeem
@Inayat01#FixPetrolAt225
امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر فوری طور پر پیٹرولیم لیوی ختم کر کے قیمت 225روپے فی لیٹر کر کے 3سال کےلیےمنجمند کرنے کے لیے ملک گیر یوم احتجاج کےسلسلے میں ضلع گلبرگ کے تحت لیاقت آباد پر احتجاجی مظاہرہ
Hafiz Naeem
#FixPetrolAt225
متنازع ٹیلی کام بل کس نے تیار کیا، ٹیلی کام کمپنیوں کے سابق ملازم نے جسے موجودہ حکومت نے سیکٹری وزارت آئی ٹی وی ٹیلی کام تعینات کیا
؟
ٹیلی کام کمپنیوں کو سابق وفاقی وزیر آئی ٹی وی ٹیلی کام اور موجودہ مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب انوشہ رحمن اور ان کے خاوند کیا فوائد پہنچانے، نادرا کے متوازی پاکستانی قوم کا ڈیٹا بنانے میں کیا مدد کی، انکی تحقیقات ھونی چاہیئے، این سی سی آئی اے کی تفتیش کو قوم کے سامنے پیش کیا جانا چاہئے۔
کیا ٹیلی کام کمپنیوں کا حکومت میں اتنا اثر و رسوخ ہے کہ انہوں نے اپنے ایک ملازم کو وفاقی سیکرٹری لگوا لیا؟
اصولی طور پر سب سے پہلا ٹاور اس محترمہ کے گھر میں نصب کیا جائے۔
اور ٹیلی کمیونیکیشن کا ہیڈ آفس اس کے ذاتی گھر میں کھلنا چاہیے۔کسی چوں چرا کی صورت میں اسے حوالات میں بند کریں
اور پانچ کروڑ جرمانہ بھی کریں پھر پتہ چلے گا کہ قانون سازی کے لیے عقلمند انسان چاہیے۔
پاکستانی عوام کا نمائندہ کون ہے ؟
اب روف کلاسرہ بتا رہے کہ ضرار ہاشم کو ٹیلی کام سیکٹر سے لا کر سیکٹری آئی ٹی اور کمیونیکیشن لگایا گیا ہے یہ جاز اور دیگر موبائل کمپنیوں میں جاب کرتے رہے وہ متنازعہ ترین قانون غالبا انہوں نے ڈرافٹ کیا ہے
کیسا ملک ہے شوگر مل مالکان شوگر کی پالیسی بنا رہے نجی بجلی گھروں والے بجلی کی پالیسی اور فون کمپنیاں اپنے بندے سے قانون بنوا رہے
میرا بھی یہی مطالبہ ھے وزیراعظم @CMShehbaz کو مزید پٹرول سستا کرنا چاہئے کیونکہ عوام پچھلے دو سال سے مہنگائی میں پس رہی ھے پٹرول اور بجلی مزید سستی کرکے عوام کو اور ریلیف دو
عوام ہوشیار رہیں!
ملاکنڈ ڈویژن کا امن خطرے میں ہے۔جماعت اسلامی بدامنی کے خلاف بھر پور مزاحمت کریں گی۔
امیر جماعت اسلامی خیبر پختون خواہ شمالی عنایت اللہ خان کا چکدرہ میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب۔
Hafiz Naeem
#FixPetrolAt225
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل
پیٹرول کی قیمت 225 روپے 3 سال کے لیےفکس کرو
19 جون بروز جمعۃ المبارک
ملک بھر کے ضلعی ہیڈ کوارٹرز پر احتجاج ہو گا
#پیٹرول225روپےلیٹر_کرو
قانون بدل گیا، اب آپ کا گھر آپ کی مرضی سے نہیں بلکہ ٹاور کمپنیوں کی مرضی سے چلے گا جہاں ان کا دل کرے گا وہ ٹاور لگائیں گے، انکار کرنے والے کو بھاری جرمانے ہونگے۔قومی اسمبلی کا نیا شاہکار
لگتا ہے اشرافیہ کا نیا بزنس پلان تیار ہے۔
شزہ فاطمہ خوابہ فیڈرل منسٹر IT اینڈ ٹیلی کام ہیں جو کہ خواجہ آصف کی بتیجھی یا بھانجی ہیں
یہ ایک سفارشی عہدے پر بیٹھی ہوئی ہیں اس خاتون نے ٹیلی کام کمپنیوں سے نہ جانے کتنے پیسے یا مراعات لے کر ایک بیہودہ بل اسمبلی میں پیش کروایا جس بل کے تحت ٹیلی کام کمپنیاں کسی بھی شہری کو نوٹس بیجھ سکتی ہیں کہ آپ کے گھر ٹاور لگایا جاۓ گا اس لیے آپ کو اپنا گھر خالی کرنا ہو گا نہ کرنے کی صورت میں پانچ کروڑ جرمانہ بھی ہو سکتا ہے
فارم 47 کی قومی اسمبلی نے یہ بِل بغیر پڑھے منظور کر لیا لیکن جب یہ بل سینٹ میں گیا تو اس بیہودہ بل کے اندر موجود بیہودگی پر سب سے پہلے سینٹر علی ظفر نے سوال اٹھایا پھر سینٹر پلوشہ خان نے بھی اس گھٹیا بل کے خلاف اپنی آواز اٹھائی جس کے بعد یہ بل سینٹ میں آ کر رک گیا
لیکن اس بل نے شزہ فاطمہ جیسے سفارشی عہدوں پر بیٹھے نااہل لوگ اور فارم 47 کی نیشنل اسمبلی کو ایک بار پھر ایکسپوز کیا ہے
سیالکوٹ: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر بجلی، گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی ظالمانہ قیمتوں میں کمی کے لیے علامہ اقبال چوک سیالکوٹ میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرہ کی قیادت امیر ضلع سیالکوٹ چوہدری امتیاز احمد بریار نے کی، اس موقع پر امرائے زون ملک منیر حسین، سید مشہود الحق و دیگر ذمہ داران اور کارکنان بھی موجود تھے۔
Hafiz Naeem
#FixPetrolAt225
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر
پیٹرولیم لیوی کے خاتمہ اور قیمت 225 روپے تین سال کیلئے فکس کرنے کیلئے
موسی لین پٹھان مسجد کے باہر احتجاجی مظاہرہ
امیر جماعت اسلامی ضلع کراچی جنوبی سفیان دلاور خطاب کررہے ہیں معاون امیر ضلع فضل الرحمن نیازی بھی موجود ہیں
Hafiz Naeem
#FixPetrolAt225
حکومت صومالی قزاقوں کی قید میں موجود پاکستانیوں کی رہائی سے زیادہ امریکہ، ایران مذاکرات میں ثالثی کروانے میں پھرتی دکھا رہی ہے
@Saifuddin_Adv@GovtofPakistan
پنجاب میں نوکریاں ختم کرنے کے اثرات۔۔۔۔💔
خدا گنجے کو ناخن نا دے ان پر بلکل ٹھیک آتا ہے
یونیورسٹیوں میں داخلے کم اور جامعات کو خرچے پورے کرنے کے لالے پڑے ہوئے ہیں۔لوگوں نے تعلیمی ادارے اور ہسپتال پرائیویٹ ہوتے دیکھ کر بچوں کو تعلیم دلوانا ہی چھوڑ دی ہے۔ جس ملک میں ایم فل جب پندرہ ہزار تنخواہ لے گا تو لوگ تعلیم پر پیسہ خرچ کیوں کریں، ایم بی بی ایس کر کے بھی در بدر کی ٹھوکریں ہی کھانی ہیں تو اب ایم بی بی ایس ہی کیوں کریں۔۔
ہسپتال مریم نواز بن گئے اور سکول نواز شریف۔۔۔💔💔