اگرچہ فلسطینی بچی تمہاری اپنی بیٹی نہیں ہے، پھر بھی وہ عزت، ہمدردی اور انسانی احترام کی مستحق ہے۔ فلسطین کے مسئلے پر بات کرنا جاری رکھو، اور اگر دنیا اس معاملے کو نظر انداز بھی کرنے لگے تو تم اسے نہ بھولو۔ اس پیغام کو دوسروں تک پہنچاؤ تاکہ فلسطینیوں کی آواز زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے
🔴 مغربی کنارے کے ایک گاؤں میں رہنے والے بوڑھے فلسطینی
جب اسرائیلی فوجی اس کا گھر گرا رہے تھے اور وہ اپنی آواز مسلمانوں تک نہ پہنچا سکا۔
تو اس نے اذان دے کر اپنی فریاد اللہ تک پہنچائی!
https://t.co/vi9MaoPcsf
وفاقی وزیرِ پانی و بجلی اویس لغاری خود اعتراف کر رہے ہیں کہ وہ اپنے حلقے میں 18 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ختم نہیں کرا سکتے۔
اس سے بڑھ کر حکومتی ناکامی اور کیا ہو سکتی ہے؟
وزارت بھی ان کے پاس، اختیار بھی ان کے پاس، لیکن عوام پھر بھی اندھیروں میں ڈوبے ہوئے ہیں۔
حکمرانوں کے دعوے ختم نہیں ہوتے، مگر عوام کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہیں۔ مہنگی بجلی، بدترین لوڈشیڈنگ اور بے حسی پر مبنی حکمرانی نے لوگوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔
#JIProtestAgainstFuelPrice
بریکنگ نیوز
بھارت کے شہر بھوپال میں مسلم کُش فسادات پھوٹ پڑے، مسلمانوں کے گھروں اور دکانوں پر ہندو انتہا پسند بلوائیوں کے حملے، مسلمانوں پر تشدد حملوں سے کئی شہادتوں کی اطلاعات. پولیس خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے جبکہ کئی مقامات پر پولیس ہندو بلوائیوں کو تحفظ فراہم کر رہی ہے.
نیو یارک ٹائمز میں نکولس کرسٹوف نے فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کی جنسی درندگی کی تفصیلات بے نقاب کی ہیں اسرائیلی فوجی صرف عورتوں کے ساتھ نہیں مردوں اور بچوں کے ساتھ لوہے کے راڈوں سے جنسی تشدد کرتے ہیں جنسی زیادتی کی فلمیں بناتے ہیں اور 57 مسلمان ممالک خاموش رہتے ہیں 🥲
جو لوگ ایک پولنگ بوتھ تک نہیں جیتے ، انہیں 15 سیٹیں دے دیں،اب یہ دھندا نہیں چلے گا، شہر نکلے گا اور آپ کے ہاتھوں سے مینڈیٹ چھینے گا
@NaeemRehmanEngr#Karachi