@MemonaMushtaq جو لوگ اس دور میں موجود تھے ان سے پوچھ لیں
2003 میں جہانگیر ترین کی کرپشن کے سبب چینی کی قلت پیدا ہوئی
گیس - CNG, پٹرول کیلئی گاڑیوں کی لمبی قطاریں اور گھریلو صارفین کیلئےلوڈشیڈنگ
16 سے 18 گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈینگ
2007 میں آٹے اور چینی کی شدید قلت
امن وامان کی خراب ترین صورتحال
��ظام کس چڑیا کا نام ہے؟
پاکستان میں تو کم از کم نظام نافذ ہی نہیں ہونے دیا گیا-
شخصی یا گروہی اجارہ داری کو نظام نہیں کہا جا سکتا-
نظام آئین اور قانون کے تابع ہوتا ہے نہ کہ کسی سرکاری ملازم کے اشاروں کے تابع- https://t.co/jc5WojFuMA
@PakloveHumayun@summandar01 اکیڈمی کے نصاب کا مسئلہ نہیں- نصاب کہیں سے مستعار لیا گیا ہو گا
ملک میں قانون کی حکمرانی نہیں ہے- ہر شعبہ مافیاز کے قبضہ میں ہے- سارے مافیاز فوج اور فوجیوں کیساتھ جڑے ہیں
جس ملک میں فیصلہ سازی سرکاری ملازم کے اشاروں پر پو اور منتخب حکومتیں ون پیج پر فخر کریں وہاں کیا اچھا ممکن ہے
@KhaliqMahmood14@SydJamalShah اگر کوئی ٹھیک بات کر ہی رہا ہے تو اسکو تو سراہو -
فیصلہ سازوں کے نمائندے ہر اس بندے پر حملہ آور ہوجاتے ہیں جو برائی کی نشاندہی کی کوشش کرے
آثار ایسے ہیں جیسے ��ُلک ایک ایسے چوراہے پر کھڑا ہو چُکا ہے کہ جہاں چند خُود ساختہ فیصلہ ساز پھر ایسے من چاہے فیصلے کر چُکے ہیں جنہیں ۲۵ کروڑ تماشائی پتھرائی آنکھوں سے مُسلسل دیکھتے رہنے پر مجبُور ہیں ۔ ان آنکھوں میں آنے والے دنوں کی توڑ پھوڑکے مناظر ، خوف اور بے کسی بسی ہے اور یہ ہمت نہیں کہ اس مُمکنہ تباہی کے آگے بند بانھنے کی سوچ یا ہمت کو بھی تھوڑی سی جگہ دے سکیں کیونکہ بلند و بانگ جُمہوری خواب دکھانے والے ہمیشہ کی طرح اپنی اپنی فائلوں سے بلیک میل ہو کر ایک بار پھر چند فیصلہ سازو ں کے سہولت کار بن چُکے ہیں ۔ سوال یہ ہے کہ ۲۵ کروڑ تماشائی کیاُاسی برح تماشا دیکھتے دیکھتے بس اپنی تعداد ہی بڑھاتے رہینگے کہ چند خُود ساختہ فیصلہ سازوں کی طرف سے طے کردہ اس بے کیف اور مُردہ زندگی کو خُوبصورت اور زندہ زندگی بنانے کا فیصلہ کرینگے ۔ ایسا مُمکن ہے اگر ۲۵ کروڑ عوام مل کر چند خود ساختہ فیصلہ سازوں کے فیصلے مُسترد کرنے کا فیصلہ کر لیں !!!!!!
@soulat_pasha قرائن بتا رہے ہیں کہ شہباز صاحب کا جلد جانا ٹھہر گیا ہے-
جماعت اسلامی جیسا بیکار اور زنگ آلود ہتھیار کو اچانک میدان میں لے آنا شاید یہی پیغام دینے کیلئے ہے-
@asmashirazi ان لوگوں کو شرم بھی نہیں آتی اور نہ ہی آپ جیسے نام نہاد صحافیوں کو-
جمہوریت آئین کے تابع ہوتی
یہ کونسی جمہوریت ہے جو ایک سرکاری ملازم کے اشاروں اور اس سرکاری ملازم کے پالتوؤں کے اشاروں کے تابع ہے-
@MumtazBhattiDin ایران ہی امریکہ اور اسرائیل کا اصل اتحادی ہے-
امریکہ نے عراق پر حملے کر کے صدام کو مارا اور ایران کی پراکسی شیعہ حکومت بنوا دی-
اس کے علاوہ بھی مشرق وسطی میں جب بھی امریکہ نے مداخلت کی ہر مرتبہ فائدہ ایران کو ہوا-
امریکہ والے اتنے پاگل تو نہیں کہ وہ انکو پتا ہی نہ چلا ہو
@yazdanifauzia@PalwashaKhan18 میڈم
آپکی بات سو فیصد درست
لیکن نام نہاد سیاہ ستدانوں کے پاس سوچنے سمجھنے کا وقت کہاں
جماعت کی قیادت کو خوش کرنےمیں سبقت لے جانے کی کوشش میں کو منہ آیا کہ دیا
سیاہ ستدان (وہ صنف ہے جو اسٹیبلشمنٹ نمائندے ہیں) سیاست کو بدنام اور اصلی سیاستدانوں کو بھی متاثر کرنے کا سبب بنتے ہیں
@salmaan_ghani امریکہ، اسرائیل، ایران اصلی اتحادی
سب سرگرمیاں ایران-اسرائیل کا اثرورسوخ بڑھانے کیلئے ہیں-
1979 سے اس علاقہ میں جتنے جھگڑوں میں امریکہ نے حصہ لیا سبکا فائدہ ایران کو ہوا۔
عراق پہ 2 حملے کئے, صدام کو مارا اور ایرانی حکومت بنا دی- امریکن بیوقوف ہیں، دشمن کو باربار فائدہ دیں گے
@imdad_soomro عقل و دانش کے چیمپئن
نظام ہوگا تو کامیاب یا ناکام ہو گا
شخصی یا گروہی اجارہ داری کو نظام نہیں کہا جاتا-
ایوب سے پہلے سول آفیسرز کی اجارہ داری تھی
پھر ایوب، یحی، ضیا, اسلم بیگ, جنجوعہ، کاکڑ، کرامت، مشرف، کیانی، راحیل اور باجوہ
صرف بھٹو نے نظام بنانے کی کوشش کی اسکو مار دیا گیا-