@vikrantgupta73@sports_tak@therealkapildev@ImranKhanPTI Dear Mr. Gupta Does Kapil Dev know what the punishment is in India for attacking state institutions and military installations?
If Imran Khan had incited similar attacks on military sites like GHQ in India, he would have faced swift and severe punishment under the law long ago.
نون والے اب احادیث سنا رہے، قرآنی آیات لکھ رہے کہ جب تک الزام ثابت نا ہو کسی کو بدنام کرنا گناہ ہوتا۔ یہ وہی جن کی ساری کمائی ہی پیپلزپارٹی کی قیادت پر بھونکنے کی مرہون منت ہے۔
#حدہے#جاگ_پاکستانی_جاگ
شہید ذوالفقار علی بھٹو کا شملہ معاہدہ (1972) پاکستان کی سفارتی تاریخ کا اہم باب ہے۔
• 93 ہزار سے زائد پاکستانی قیدیوں کی باعزت واپسی
• مسئلہ کشمیر کو سفارتی سطح پر برقرار رکھا
• امن اور مذاکرات کو فروغ دیا
بہادری صرف میدانِ جنگ میں نہیں، بلکہ مؤثر سفارتکاری میں بھی ہوتی ہے۔
استاد مجیب الرحمٰن شامی ہو تو شاگرد نجم ولی خان ہی ہونا چاہئے۔۔۔۔۔۔ استاد ضیاء کیلئے معاشرے کو برباد کرنے والا شاگرد ابن ضیاء کیلئے
#حدہے#جاگ_پاکستانی_جاگ
الحمدللہ رب العالمین🤲
اللہ تعالیٰ کے بے شمار کرم، آپ سب کی دعاؤں اور نیک تمناؤں کے صدقے آج میری والدہ کی چاروں سرجریاں کامیابی سے مکمل ہو گئی ہیں۔
فی الحال وہ آئندہ 24 گھنٹے کے لیے وینٹیلیٹر پر ہیں۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ ان کی مکمل اور جلد صحت یابی کے لیے اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔
آپ سب کی محبت، دعاؤں اور حوصلہ افزائی پر دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں۔
اللّٰہ تعالیٰ میری والدہ سمیت تمام بیماروں کو کامل صحتِ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔🤲❤️
The Indus is older than both our flags. It has seen empires come and go, and they have all passed, but the river remains and Pakistan will remain. The Indus is not negotiable, and the Sindhu is not for surrender. Marsoon Marsoon, Sindhu na Desoon. @BBhuttoZardari
اسلام اباد -وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال ہسپتال میں گندگی اور غفلت پر انکوائری کرائی مگر جھوٹی اور مریض تنزییہ انداز میں ہنس کر بول رہا ہے کہ یہ مشین بھی خراب ہے-اور انکوائری ختم غفلت ہضم
اسلام آباد کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال، پمز (پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز) کے ایمرجنسی وارڈ کی یہ صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔
جہاں مریضوں کو فوری اور معیاری طبی سہولیات ملنی چاہئیں، وہاں، ناقابلِ برداشت گرمی اور صفائی کے ناقص انتظامات دیکھنے کو ملتے ہیں۔
بھوآنہ چک 235 ہیبوآنہ کی آبادی رسول پور میں
سرکاری زمین پر کچے مکانات بنا کر رہنے والے غریبوں کو انتظامیہ نے بے گھر کر دیا۔
پی پی پی رہنما سید حسن مرتضی نے ان کو گھر بنانے کیلئے اپنی ذاتی زمین دے دی ۔
اس قبل حسن مرتضی نے سیلاب متاثر 26 خاندانوں کو اپنی زمین پر گھر بنا کر دئے ہیں
پاکستان بھارت کی آبی جاہریت کو مسترد کرتا ہے اور واضح کرتا ہے کہ پاکستان اپنے پانی کی ہر بوند پر پہرہ دے گا اور بھارت کو عالمی قوانین کی دھجیاں بکھیرنے کی اجازت نہیں دے گا ۔اس کے بدلے میں ہر پاکستانی اپنے خون کی اخری بوند تک بہانے کو تیار ہے۔ بھارت اپنے قد کے مطابق چھلانگ مارے۔
نوٹ: پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسلام آباد کا سالانہ مالیاتی بجٹ 10 ارب روپے سے زائد بتایا جاتا ہے۔ اتنے بڑے بجٹ کے باوجود اگر ایمرجنسی وارڈ کی حالت ایسی ہو تو متعلقہ حکام کی توجہ اور فوری اصلاحی اقدامات ناگزیر ہیں۔
مریضوں اور ان کے تیمارداروں کے بیٹھنے کے لیے مناسب جگہ تک موجود نہیں، جس کے باعث بعض افراد کو علاج کے دوران کچرے کے ڈبوں کے سہارے بیٹھنے پر مجبور ہونا پڑتا ہے۔ اگر ان ڈسٹ بنز کو بیماریوں کی آماجگاہ کہا جائے تو یہ مبالغہ نہیں ہوگا۔
مریضوں اور ان کے تیمارداروں کے بیٹھنے کے لیے مناسب جگہ تک موجود نہیں، جس کے باعث بعض افراد کو علاج کے دوران کچرے کے ڈبوں کے سہارے بیٹھنے پر مجبور ہونا پڑتا ہے۔ اگر ان ڈسٹ بنز کو بیماریوں کی آماجگاہ کہا جائے تو یہ مبالغہ نہیں ہوگا۔
بلڈ پریشر چیک کرنے والی مشینوں میں سے زیادہ تر درست حالت میں نہیں، انہیں زنجیروں سے باندھ کر رکھا گیا ہے۔ دوسری جانب جونیئر ڈاکٹر عوام پر عملی تربیت حاصل کر رہے ہیں، جبکہ مریضوں کا تاثر یہ ہے کہ سینئر ڈاکٹر ایمرجنسی میں کم نظر آتے ہیں عوام کا زیادہ تر بوجھ جونیئر عملے پر ہے
یہ صورتحال پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔ جب بنیادی طبی سہولیات، صفائی اور مریضوں کے احترام کا یہ حال ہو تو عوام آخر فریاد کس سے کریں؟