جب عمران خان الٹیاں کررہا تھا تب پختونخواہ میں وزارتیں عہدے اور طاقتیں سب قائم و دائم تھیں۔ جس کے نام کے بھاگ لگے ہوئے تھے اس کو پورا پورا دن اندھیری قبر میں بٹھایا جاتا رہا۔ اگر ہمیں فوج کے ظلم نہیں بھولیں گے تو آپ کی ادائیں بھی یاد رہیں گی۔
ایک ہی بازار کی دو تصویریں
اور اسکو وزیراعلی اپنی کارکردگی کے طور پر پیش کرے وہ بھی فارم سینتالیس کے طریقے سے یعنی اے آئی کا استعمال کرے
کل لوگوں نے ہارون آباد میں گریبان پھاڑ لیے کہ فورٹ عباس پیرس بن گیا
ایسی ٹرف ٹائل ہارون آباد میں کتنے سال پہلے لگی تھی یاد
خان صاحب نے تب کہا تھا کہ دیکھو، گھبرانے کی کوئی بات نہیں۔ جب یہ کیس چلے گا تو یہ لوگ ایکسپوز ہوں گے اور ان کے جھوٹ ایکسپوز ہوں گے اور یہ کیس اپنے منہ کے بل گرے گا۔ اور آج وہی ہوا_ مہر بانو قریشی @MeherBanoQ
اس ویڈیو میں وہ تمام چہرے سوائے DG بابر افتخار کے مل جائیں گے جنہوں نے کہا تھا کہ " کوئی سازش نہیں ہوئی کوئی مداخلت نہیں ہوئی اور سائفر آیا ہی نہیں "
آج یہ سب گندے ہو کر ننگے ہو گئے ہیں، دراصل حقیقت یہ ہے کہ یہ سب بھی باجوہ کے سہولت کار تھے
سائفر کے معاملے پر پی ٹی آئی کی پریس کانفرنس
آج یہ بات کھل کر سامنے آگئی ہے کہ اپریل 2022 میں مقامی اسٹیبلشمنٹ اور عالمی اسٹیبلشمنٹ نے گٹھ جوڑ کر کے عمران خان کی حکومت گرائی اور جمہوریت کو دفن کردیا، سلمان راجہ
الیکٹرانک ووٹنگ مشین ختم کی ،اوورسیز پاکستانیوں کا ووٹ کا حق ختم کیا ،بلے کا نشان چھینا ۔کوئ فرق پڑا ؟ نہیں نا! اب بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا ۔کر کے دیکھ لو ووٹر کی عمر 25 سال۔ جیتنا خان نے ہی ہے ۔
شہید ارشد شریف😭😭😭
باجوہ اور ندیم انجم نے عمران خان کو دھمکی دی تھی کہ اگر آپ نے ان کی غداری قوم کے سامنے رکھی اور سائفر نکالا تو آپ کے خلاف سیکرٹ ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی۔
میں نے پوری کوشش کی بتانے کی کہ ملک کی کتنی توہین ہو رہی تھی لیکن اس وقت کی اپوزیشن پارلیمان میں بھی نہیں آئی بلکہ ہر جگہ آنے سے انکار کیا کیونکہ یہ سازش کا حصہ تھے۔ چئیرمین عمران خان
#سائفر_ایک_حقیقت
عمران خان پھر سے سرخرو ہوئے!!
انٹرنیشنل جریدے ڈراپ سائٹ نے اصل سائیفر لیک کرکے جاری کردی 🔥
سائیفر میں صاف لکھا ہے , عمران خان کی حکومت گرائے تو سب معاف کردیا جائے گا!!!
🔴 انتہائی اہم۔۔۔۔
ایک بار کراچی میں ہم میر ظفر اللہ خان جمالی مرحوم کا انٹرویو کرنے گئے، میں نے ان سے آف دا ریکارڈ پوچھا کہ سر آپ تو بڑے ملنسار، عاجز اور حوصلہ مند انسان ہیں آپ بھی ان کے ساتھ نہیں چل سکے، تھوڑی دیر خاموش رہے پھر کہتے ہیں شاہ جی، آپ اگر ان کے 99 مطالبات
کررہے ہیں لیکن انتہائی معذرت کیساتھ ن۔لیگ کو تو مبینہ طور پر ناک کٹوانے پر بھی اعتراض نہیں وہ اس کیلئے بھی تیار ہے کیونکہ اسے پتا ہے کہ اب ہمارے لئے راستہ یہی بچا ہے عوام میں جانے کی سکت نہیں رہی، یار یا تو اقتدار کیساتھ اختیار ہو تب بھی کوئی بات ہے جب اقتدار کی کرسی پر آپ
خیبرپختونخوا کی کابینہ میں توسیع ہو چکی ہے اب کابینہ مکمل ہے
امید ہے خیبرپختونخوا حکومت اب اپنا پورا زور لگا کر نا صرف عمران خان کو علاج کی سہولت فراہم کروائےگی بلکہ عمران خان سےفیملی کی ملاقات بھی بحال کروائےگی اور عمران خان کی رہائی کو بھی یقینی بنائےگی