Karachi has seen a dangerous rise in kidnappings targeting high-profile individuals especially cryptocurrency traders, where victims are abducted at gunpoint and forced to transfer hundreds of thousands of dollars in digital assets.
I don't believe this can happen easily without support from within the Law Enforcement authorities, especially because in one of the cases a mobile van was used to abduct someone. And the recent coverrup attempt in Mir Raza's case only adds to my suspicion that powerful Individuals within Sindh Government and Bureaucracy are running a mafia.
Even in Mir Raza's case his crypto wallet was suspiciously emptied before he was murdered.
https://t.co/uvmz3jtQ9H
یہ کرائے دار کا ٹک ٹاک ہینڈل ہے۔ اس بندے کو کراچی میں سائیکل کرائے پر نا دے۔ پچاس ہزار مہنے پر گیسٹ ہاؤس کا کاروبار کرنے دے دیا۔ یہ تھرپارکر کے ہیں۔ جناب ایم این اے پیر امیر علی شاہ جیلانی کے ساتھ وڈیوز ہیں۔
اس کی شکل دیکھ کر پچاس ہزار کرایے پر کوئی گھر دے گا اور اس کو اجازت دے گا کہ وہاں گیسٹ ہاؤس چلاؤ؟ یہ گیسٹ ہاؤس انگلش میں نہیں لکھ سکتا۔ یہ واردات بہت پرانی ہوچکی۔ مالک گیسٹ ہاؤس کو اس لیاقت علی کو بھی حراست میں لینا چاہیے!
دیکھو کراچی والوں، غصہ نا کرنا۔ سیاسی محبت انسان کو پوجاری بنا دیتی ہے۔
ہم کراچی والے پہلے کراچی سے پھر پورے پاکستان سے پیار کرتے ہیں۔ سیاست بھی ہم کراچی والوں کو ہماری جبلت سے دور نہیں کرسکتی۔ ہم کراچی والے مظلوم کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔ ہر ظالم کے خلاف ہیں۔ وہ کوئی بھی ہو!
میر رضا کیس میری تحقیق کے مطابق خودکشی ہے، جس کو اردو میڈیا ایک مخصوص ایجنڈے کے تحت اچھال رہا ہے، ایس ایس پیز سمیع اللہ سومرو، زبیر شیخ, عمیر باجاری پر الزامات لسانی تعصب کی وجہ سے لگائے جا رہے ہیں، پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ اس کیس میں متنازعہ ہوچکی ہے، اس کو دوسرے میڈیکل بورڈ میں شامل کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ اگر قتل تھا تو اس قتل کا مقصد motive کیا ہے؟ اس پر میں ایک تفصیلی پروگرام بھی کروں گا۔۔۔۔اسی متعصب مائینڈ سیٹ نے شرجیل میمن اور اس کے صاحبزادے کو بھی اس کیس میں گھسیٹنے کی کوشش کی ۔۔۔۔کیس اب فیئر تحقیق کی بجائے میڈیا اشو بن گیا ہے، کل میرپورخاص میں ایک معصوم بچی کو گھر میں گھس کر قتل کیا گیا نام نہاد قومی میڈیا خاموش، ایاز لطیف پلیجو کا پروگرام غائب ۔۔۔۔بدبودار چینلز اے آر وائے اور دیگر سندھ کی تقسیم کے اپنے نام نہاد جھوٹے سروے کرا رہے ہیں
@myaseenrind@RindTaj@SindhPoliceDMC@Saeed_Sangri
Clear evidence now confirms that #MirRazaAli was brutally murdered, and the body recovered has been positively identified as his.
A massive cover-up has been foiled, all thanks to @MJibranNasir and @DrSueTariq, who tirelessly and bravely fought to clear the victim’s name and stop a cold-blooded murder from being falsely framed as a suicide.
High praise is also due to @shazbkhanzdaGEO, @KashifGeoNews , and few other journalists who kept the truth in the spotlight.
پاکستان میں سب سے زیادہ شئر یہ کلپ ہونا چاہیے۔
یہ لوگ آپکے نوحے پر بین کر رہے ہیں۔ سنیں اور آواز بلند کریں۔ یہ سیاست نہیں۔ سفاکی و درندگی کے خلاف احتجاج ہے۔ یہ احتجاج ہے لاقانونیت کے خلاف۔ یہ مرتے سسکتے کمزور معاشرے کی بقاء کا سوال ہے۔ کب بولو گے!؟
جبران ناصر اور ڈاکٹر سامیہ
سید اور شازیب خانزادہ
کو سخت سیکیورٹی فراہم کی جانی چاہیے کیونکہ مجرم انہیں اپنے راستے کی رکاوٹ سمجھتے ہیں۔
اگر ایان علی کیس کے تفتیشی افسر کو ہلاک کیا جا سکتا ہے تو یہ دونوں بھی ہدف بن سکتے ہیں۔
اس بات پر حیرت نہیں ہونی چاہیے اگر انہیں ٹھکانے لگانے کا کام کسی تیسرے فریق کے سپرد کر دیا جائے اور پھر ایک جعلی مقابلے میں انہیں ہلاک کر دیا جائے۔
اور پھر اس کا الزام ٹی ٹی پی (TTP) اور بی ایل اے (BLA) پر عائد کر دیا جائے۔
@MJibranNasir
ایسا لگتا ہے کہ پولیس اپنے 'پٹی بند بھائیوں' (قریبی ساتھیوں) کو بچانے کی کوشش کر رہی ہے۔
🤔یا پیپلز پارٹی کا کوئی فرد یا کسی جاگیردار کا بیٹا
جیسا کہ آپ جانتے ہیں، پیپلز پارٹی کے مقرر کردہ تمام پولیس افسران پارٹی کو ہفتہ وار حصہ (کٹ) پہنچاتے ہیں۔ پھر انہیں 'ڈیفنس' میں بنگلے بھی خریدنے ہوتے ہیں، بچوں کو تعلیم کے لیے برطانیہ بھیجنا ہوتا ہے اور مہنگی گاڑیاں بھی خریدنی ہوتی ہیں۔ یہ سب کچھ حلال کمائی سے نہیں آتا۔
یہ وہ شہر ہے جہاں پولیس اسٹیشن بکتے ہیں زمین پر قبضہ
اور منشیات و سٹے بازی کے تمام دھندوں میں پولیس کو ایک کارندے (بیٹر) کے ذریعے کمیشن ملتا ہے۔
Jibran setting new boundaries of Intellectual vocal Karachi. Specially the lawyers! More precisely the young advocates. Pakistan needs legal rights protection. Jibran is educating by actions. Stand with the righteous upon the law of the state and the law of Allah!
@MJibranNasir
افسوس ہے کہ 73 کے آئین میں کہیں نہیں لکھا گیا کہ کسی مقتول کو خودکش ثابت کرنے، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنگین خامیاں اور بےضابطگیاں کرنے اور اسی کیس کی غلط سمت میں تفتیش کرنے والوں کے ساتھ رعایت برتی جانی چاہیے۔