@MRiazkhan54@KasimGillani@farzanaY1947 الیکشن جیت کے دیا تھا ؟؟؟ تو دوبارہ یہ کہاں لکھا ہے اسی نے دوبارہ اسمبلی میں آنا ہے کیا جو دوسری خواتین ورکر ہیں وہ کیاں جائیں گی ؟؟؟ ریزور سیٹس پر اس کا حق نہیں بنتا تھا ؟؟؟
بھائئ اب اس کی باری نہیں تھی کیسی اور کو بھی موقع ملنا چائیےتھا کیااور ورکر پارٹی کے لیے کام نہیں کرتے جو بار بار سفارشی ہی لانے ہیں پھر کیا فائدہ لوگوں کو اس پارٹی کے لیے جان مارنے کی میرا تعلق مظفرآباد سے ہے پر وہاں پر رہیتی نہیں ہوں نہ شگفتہ نورین کو کھبی ملی ہوں پر اس عورت کی محنت کتنے عرصے سے دیکھ رہی ہوں اس بار اس کی باری تھی جو سفارشی ٹولے کی وجہ سے نہیں ملی افسوس ہی کر سکتے
@AnamPPP@ZobiaKhurshed سفارشی کہو جیالی نئیں اگر جیالی ہوتی تو پھر شگفتہ نورین کاظمی ہوتی مخلض اور گراس روٹ ورکر جس کو ہر وقت نظر انداز کیا گیا سفارشی ٹولے کی وجہ ہے
جی بالکل بہت بہت مبارک ہو سفارشی ٹولے کو کامیاب کرنے کے لیے وہ ورکر جو دن رات فلیڈ میں کام کرتے ہیں اور ان کو مکمل طور پر نظر انداز کرنے کی بھی مبارک لے لو 😥😥شگفتہ نورین کاظمی کا حق بنتا تھا اس بار ایک بار پھر اس عورت کو نظر انداز کیا گیا ہے اور آٹھ ووٹ لینی والی کو آگے کر دیا ہے کیا کام کیا ہے اس نے پارٹی کے لیے کوئی بتائے گا ہمیں تاکہ آسانی ہو جائے سمجھنے میں پھو پھو جان نے بیڑا تو پار کر دیا ہے پارٹی کا او کتنا برا کرو گے اپنے مخلص ورکر وں کے ساتھ میں بھی پیپلز پارٹی کے حق میں پوسٹ کرتی ہوں اگلی بار مجھے بھی اسمبلی میں منتخب کر لینا پلیز 🤣🤣😥
@RShahzaddk اس سے بڑا مذاق کوئی اور ہو سکتا ہے اس کو کہتے ہیں جیسا کرو گے وسے بھرو گے حلقہ کوٹلہ سے سردار تبارک کی جیت کو ہار میں تبدیل کیا چوہدری لطیف اکبر صاحب کی جیت کو تبدیل کر گے ایک قاتل کو جتوا دیا تو اسے ہی ہونا تھا وقت سے پہلے بڑے بول نہیں بولنے چاہیے
@ChAwaisGhumman بالکل اسے ہی حلقہ پانچ اور کوٹلہ مظفرآباد میں ہوا ہے مسلم لیگ ن ہار رہی تھی اچانک رزلٹ آنا بند ہوئے اور مسلم لیگ ن جیت گی برداشت کرو برے کام کا برا نتیجہ ہوتا ہے