عمران خان کی تینوں بہنوں نے پچھلے 42 گھنٹے سے بھوک ہڑتال کررکھی ہے۔
عالیہ حمزہ، صنم جاوید اور فلک جاوید بھی آج سے بھوک ہڑتال پر ہیں۔
آپ کی پیاری قیادت اس پر مکمل طور پر خاموش ہے۔۔۔۔۔
Powerful and urgent plea from @Jemima_Khan. No individual should endure years of isolated detention without basic medical care or contact with their children, British citizens who deserve to see their father. The UK government must stand unequivocally for international human rights standards.
@FCDOGovUK@andyburnham@Ed_Miliband@HRCP87@Jemima_Khan
#ہمارا_مارچ_ہماری_مرضی
Urgent help Needed❗
شدید بخار تھا ۔۔ٹوٹر سے بریک لی تھی ۔۔یہ ویڈیوز دیکھی تو دل کٹ کے رہ گیا ۔۔اشفاق جو کہ سیکیورٹی گارڈ ہے۔اس کی زندگی بھر کی کمائی کرچیوں میں بدل گئی ۔۔قابل استعمال نا برتن نا چولہا نا واش روم ۔۔لیکن غریب ہے تو سوشل میڈیا پر بھوچال نہیں ایا ۔۔مجھے لگا تھا ابھی تک اس کی بہت مدد ہو چکی ہوگی ۔۔لوگوں کو اور پارٹ کو اس کی تکلیف کا احساس ہوگا ۔۔۔لیکن نہیں 💔
یہاں پر احساس بھی امیروں کا ہی ہوتا ہے ایک عام ورکر کتنی تکلیف میں ہے کسی کو کوئی پرواہ نہیں اپ میں سے جو بھی ان ان کی فیملی کا نمبر لینا چاہیں وہ نمبر لے رابطہ کریں اور ان کی اس تکلیف میں مدد کریں ۔۔تاکہ ان کے نقصان کا کچھ مداوا ہو سکے 🙏
میرے خیال میں 27 ستمبر کی مارچ کو ہمیں کسی صورت آگے نہیں کرنا چاہیے۔۔۔۔
اس مارچ کی تاریخ تقریباً 52 دن پہلے دی گئی تھی
اس مارچ کے شروع ہونے میں تقریباً چار دن رہ گئے ہیں
سب سے پہلے ہمیں صوابی کے مقام پر خیمے لگانے چاہیے۔۔۔
میں نے 20 پوائنٹ بتائے تھے جہاں سے ہم اسلام اباد انٹر ہو سکتے ہیں۔۔۔۔
ہمیں پیدل مارچ کرنا چاہیے ہمیں 27 کو ہر صورت اگے نکلنا چاہیے۔
27 تاریخ کو لوگوں کو انگیج کرنا بہت ضروری ہو چکا ہے۔
20 میں سے 14 سے 15 پوائنٹ جن میں صوابی ، ہری پور ، خوشحال گڑھ، ڈی ائی خان، لکی مروت چاہیں تو اس میں نتھیا گلی والے پوائنٹس بھی شامل کر سکتے ہیں۔
20 میں سے 14 سے 15 پوائنٹس پر خیمے لگائیں۔
وہاں واش روم کا انتظام کریں کھانے کا انتظام کریں اور ڈرا کر رکھیں۔
اٹک کے مقام پر مزید پنجاب پولیس کی نفری بلا لی گئی ہے
اس کے علاوہ ضلعے کی پولیس بھی ہے۔
اسلام اباد میں تقریباً 45 ہزار کی نفری منگوا چکے ہیں
اٹک اور اسلام آباد کی ملا کر تقریباً 75 ہزار کی نفری منگوائی ہے۔۔۔۔
اتنی زیادہ نفری کو یہ کتنے دن رکھ سکتے ہیں
اج رات سے پشاور موٹروے بند ہو جائے گی، میانوالی کی موٹروے بند ہو جائے گی۔۔
اٹک سے جی ٹی روڈ بند ہو جائے گا
یہ لوگ اپنی تیاری کر رہے ہیں خود ہی سب بند کر رہے ہیں
اگر ہم اس مارچ کو اگے کرتے ہیں تو ہمارا نقصان ہوگا
کے پی کے میں چھاپے بڑھا دیے جائیں گے
سہیل افریدی کو نااہل کر دیا جائے گا
حالات مزید بگاڑ دیے جائیں گے
ہمیں کسی صورت اس مومنٹم کو ختم نہیں کرنا چاہیے
ہم نے عوام کو تکلیف نہیں دینی ہے۔۔۔۔
ہم نے پرامن مارچ کرنا ہے
ہم نے اپنی شرکت کو یقینی بنانا ہے ۔
پرامن طریقے سے آنا ہے اپنے پاس ماسک رکھنا ہے
ہم نے اپنے پاس ایسی کوئی چیز نہیں رکھنی جس سے یہ تاثر دیا جائے کہ ہم پرامن نہیں ہیں
ہم پرامن تھے
پرامن ہیں
پرامن رہیں گے
ہم نے پوری کوشش کرنی ہے کہ اسلام اباد جائے بغیر اپنے مطالبات منوا سکیں۔
ہمارا مطالبہ عمران احمد خان نیازی کی رہائی ہے
اگر کوئی مارچ کو رکوا سکتا ہے تو وہ عمران احمد خان نیازی ہے
اگر وہ باہر نکل کر اعلان کرے کہ اس مارچ کو ختم کر دو تبھی اس مارچ کو ختم کرنا ہے
اگر ہم پیچھے ہٹ گئے تو مزید تباہی ہوگی
خان صاحب کو راستے سے ہٹا دیا جائے گا
ایسا کرش کر دیا جائے گا پی ٹی ائی کو کہ کوئی سر نہیں اٹھا پائے گا
اگر آپ لوگ مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہوتے تو ہمارے ورکرز کو رہا کرتے خان صاحب کے کیسز لگوا دیتے
Once for All یہ احتجاج ہوگا۔۔۔
خان صاحب کی رہائی ہوگی
اور پاکستان حقیقی آزادی حاصل کرے گا۔۔۔
نعمان کی والدہ اور بہنیں آج بھی اس کی راہ تک رہی ہیں اور سوال کرتی ہیں کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد آخر کب ہوگا؟
آج بھی ملٹری قیدی اپنے بنیادی قانونی حقِ اپیل سے محروم ہیں۔ انصاف کے دروازے پر ان کی دستک آج بھی بے جواب ہے!
#ہمیں_اپیل_کا_حق_دو#خاموش_صدائیں
#khamosh_sadayen
"پاپا... آپ ظالم تو نہیں ہیں نا؟" انتہائی اہم وڈیو!!!
خود کو اللہ کی فوج کہنے والوں کو اور تمام پولیس اہلکاروں کو اس بارے میں ضرور سوچنا چاہیے کہ جب ان کے بچے ان سے پوچھیں گے کہ پاپا آپ کیا کرتے ہیں تو دل میں یہ جواب نہ آئے کہ”ہم لوگوں پر ظلم کر کے ان کو قتل کر کے ان کی بچیوں کو ہراساں کرتے ہیں“
رشوت کی روزی گھر میں لانا بہت غلط کہلاتا ہے، قتل کی روزی تو اس سے زیادہ خطرناک ہے، وہ لائیں گے تو آپ کے بچوں کا مستقبل اچھا نہیں ہوگا، بہت پچھتاوا ہوگا آپ سب کو، اللہ برکت نہیں لاتا ظلم والے گھر میں۔
کمال ہے! 😂
اب ڈراموں کے ذریعے بھی یہ سمجھایا جا رہا ہے کہ طلبہ کو سیاست سے دور رہنا چاہیے، سیاسی جماعتیں نوجوانوں کو استعمال کرتی ہیں وغیرہ وغیرہ…
لگتا ہے اسکرپٹ کے پیچھے اصل مقصد کہانی نہیں، لوگوں کے ذہنوں سے عمران خان کو نکالنے کی کوشش ہے۔
مگر جناب!
محنت ڈراموں پر نہ کریں،
عمران خان کوئی کردار نہیں جسے اگلی قسط میں ختم کر دیں؛ وہ لوگوں کے دلوں میں ہے۔ 😏
“They are petrified of my father's popularity. They have no humanity whatsoever. There is no honor amongst them.”
Imran Khan's son @Kasim_Khan_1999 spoke to @markaustintv on @SkyNews flagship global news show, The News Hour.
#FreeImranKhan
These are not just any criminals. These are the people in charge of Pakistan.
This is how they’ve abducted my family members. Masked, armed men dragging innocents from their houses and taking them to unknown locations.
قاسم خان کا پاکستانیوں کے لے پیغام 🚨🚨
پاکستان کے عوام کے پاس اب بہت کم انتخاب رہ گیا ہے۔
یا تو وہ خاموش رہیں جبکہ ان کے منتخب رہنما کو قید کر دیا جائے، ان کے اہل خانہ کو حراست میں لے لیا جائے، ان کی جماعت کو دبایا جائے اور انہیں انصاف سے محروم رکھا جائے؛ یا پھر وہ پرامن طریقے سے باہر نکلیں اور احتجاج کے اپنے بنیادی حق کا استعمال کریں۔
آپ خاندانوں کو گرفتار کر سکتے ہیں اور لوگوں کو تشدد کی دھمکیاں دے سکتے ہیں۔ لیکن آپ 25 کروڑ پاکستانیوں کو قید نہیں کر سکتے اور نہ ہی کسی نسل کے عزم کو کچل سکتے ہیں۔
کوئی بھی حکومت اپنے عوام سے زیادہ طاقتور نہیں ہوتی۔ دنیا کو یہ دیکھنا چاہیے کہ کس طرح پاکستان کے عوام تشدد کی دھمکیوں کے باوجود انصاف کے حصول کے لیے متحد ہو کر آواز اٹھا رہے ہیں۔
ان شاء اللہ، پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ اس کے عوام کریں گے، نہ کہ وہ مجرم جو خوف کے ذریعے حکومت کرتے ہیں۔
ہمارا بھائی ہمارا قیمتی اثاثہ ہے۔۔ ہم نے عمران خان کو بتایا کہ آپ کو ختم کرنے کا فیصلہ ہوچکا ہے تو خان صاحب نے کہا زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ ہم چپ بیٹھ کر انتظار نہیں کرسکتے ہیں، ہم سب پر عمران خان کی حفاظت فرض ہے
علیمہ خان 💔
کیا آپ کو میری یہ ٹویٹ نظر آ رہی ہے؟
اگر یہ ٹویٹ نظر آ رہی ہے تو سب اس ٹویٹ میں ایک ہی مطالبہ رکھیں
عمران خان صاحب کو فل فور شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے