مشہور برطانوی بحری جہاز ٹائی ٹینک جب حادثے کا شکار ہوا تو اسکے آس پاس تین ایسے بحری جہاز موجود تھے جو ٹائی ٹینک کے مسافروں کو بچا سکتے تھے۔سب سے قریب جو جہاز موجود تھا اسکا نام سیمسن (Samson) تھا اور وہ حادثے کے وقت ٹائی ٹینک سے صرف👇
کوئی شبہ نہیں رہ گیا کہ فارن فنڈنگ نے پاکستان میں ملک دشمنوں کا ایجنٹ پالا ہے۔ ان مناظر سے کہاں جشن منایا جا رہا ہو گا؟ ملک دشمنی کی تمام حدیں کراس کر دی گئی ہیں۔
پاکستان کے عوام کی بھی پاک فوج ریڈ لائین ہے۔
خان صاحب نے فرمایا کہ ہو سکتا ہے زیادہ لوگ سڑکوں پر نہ آئیں لیکن اگر یہ قوم پھٹ گئی تو پھر تم چھپتے پھرو گے۔ دوسرے الفاظ میں خان صاحب کو اپنی قوم کے بم بننے کا انتظار ہے جو پھٹ گیا تو صرف خان صاحب کے دشمن نشانہ نہیں ہونگے دوست بھی نشانہ ہونگے، اللّٰہ ہمیں خانہ جنگی سے بچائے آمین
پاکستان میں سیاستدان ہمیشہ اچھی بری گفتگو یا جھوٹے الزامات کے زریعے شہرت کے متمنی رہتے ہیں جہانگیر خان ترین وہ واحدسیاستدان ہیں جنہوں نے خاموش رہ کر اپنی زبان بندی کرکے شاندار مقام بنایا عمران خان اور پی ٹی آئی کی سیاسی اڑان کی کہانی جہانگیر ترین کی انتھک محنت اعلی کاروباری شہرت انگنت مالی مدد کے بغیر ناممکن تھی عمران خان وزیر اعظم بنے تو جہانگیر ترین پر مالی بدعنوانی کے مقدمات بنوائے ایف آئی آرز کٹوائیں حتی کہ تینوں صاحبزادیوں کی بھی ایف آئی آر کٹوائیں اور وجہ صرف خاتون اول کی نا پسندیدگی تھی جہانگیر ترین کے ساتھ ظلم ہوا مگر ایک لفظ بھی عمران خان کے خلاف نہ بولے نے را ز کھولے نہ کھولنے کی دھمکی دی خانصاحب نے اپنے عزیز ترین دوست ساتھی جہانگیر ترین کو نشان عبرت بنا دیا مگر جہانگیر ترین خاموش رہے آجتک خاموش ہیں لازم ہے نواز شریف صاحب کے ساتھ جہانگیر ترین کی بھی سیاست سے ناجائز تاحیات نااہلی ختم ہو پاکستان کا بہت بھلا ہوگا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
" جمعے کے دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ کو ئی مسلمان اللہ تعالیٰ سے کسی خیر کا سوال کرتے ہو ئے اس کی موافقت کرتا ہے تو اللہ تعا لیٰ اسے وہی خیر عطا کر دیتا ہے”
فرمایا یہ ایک چھوٹی سی گھڑی ہے ۔
(مسلم،کتاب الجمعہ ،۱۹۷۳)
صرف امپورٹڈ اشیاء کی ہی مہنگائی نہیں بلکہ دیگر اشیاء کی مہنگائی بھی کنٹرول سے باہر ہے۔ جون کے بعد سے CPI بیس فیصد سے اوپر ہے۔ فوڈ انفلیشن مسلسل 30 فیصد سے اوپر ہے۔ آٹا 145 روپے فی کلو ہوگیا۔ حقائق حاضر ہیں
ایک پاکستان دو قانون ، نواز شریف اور عمران خان کو آرمی چیف پر تنقید کی کھلی اجازت ہے لیکن اگر ایک نوجوان کمپیوٹر انجینئر حسن عسکری آرمی چیف کوخط لکھ کر اپنے تحفظات کا اظہار کر دے تو ایک فوجی عدالت 2021 میں اسے پانچ سال قید کی سزا سنا دیتی ہے؟ اس نوجوان کو رہائی کب ملے گی؟
اگر اب یہ روایت چل ہی پڑی ہے کہ دھمکانے اور سازش کرنے والے جرنیلوں کے نام لئے جا رہے ہیں تو کیا پھر میں بھی نام لے لوں جنہوں نے آپ @ImranKhanPTI کے دورِ حکومت میں میری زندگی اجیرن کی تھی؟
آج کی سب سے بڑی بریکنگ
ناقابل یقین، حیرت انگیز 😳
ثبوت کے ساتھ ویڈیو
عمران خان کا ذاتی گارڈ جو کہ کنٹینر کے اوپر عمران خان کےبلکل سامنے موجود تھا اسی نے فائرنگ کی، شاید وہی گولی عمران خان کو لگی،
حکومت، اداروں اور تمام صحافیوں سے گزارش ہے کہ یہ ویڈیو دیکھیں، سچ سامنے آجائے گا