ویلکم ٹو شائننگ انڈیا!
بھارت میں عیسائیت کی اجازت نہیں!
بی جے پی کی خاتون رہنما انجو بھارواؤ نے مدھیہ پردیش کے جبل پور میں کرسمس سے چند دن پہلے نابینا عیسائی لڑکیوں پر حملہ کیا اور انہیں گالیاں دیں انکا جرم؟ عیسائی ہونا
کہیں آپ ڈی چوک کا قتل عام بھول تو نہیں گئے
کیا اُس جوان کو بھول تو نہیں گئے جس کی جیب سے 500 روپے اور ایک پرانا فون نکلا تھا جس پر امی کے نام سے 41 مس کالیں تھیں۔
ویلکم ٹو شائننگ انڈیا!
بھارت میں کھلے عام عیسائی چرچ میں عیسائی پادری کو ہراساں کر کے کرسمس سے چند دن پہلے حضرت عیسیؑ اور حضرت مریمؑ کی توہین کی جا رہی ۔ بھارت میں کوئی اقلیت محفوظ نہیں ۔
ویڈیو ثبوت 🚨
آج کے دن 26 نومبر کو ڈی چوک کے قریب کنٹینر سے اعلانات ہورہے تھے کہ ایک پودا بھی نا ٹوٹے، ایک گملا بھی نہ ٹوٹے، آپ نے پرامن رہنا ہے۔
عمران خان جب آئیں گے ہم صفائی کر کے یہاں سے اٹھیں گے، لیکن پھر جو ظلم ہوا وہ تاقیامت یاد رکھا جائے گا
نواز شریف ظرف کا مظاہرہ کرتے اور کہتے حکومت عمران خان کی بننی چاہئے اور یاسمین راشد کے مقابلے اپنی ہار قبول کرتے اس سے انکی عزت میں اضافہ ہوتا ۔۔۔ ۔۔
مفتاح اسمعیل ۔۔۔۔
"ڈی جی صاحب اپنے بیمار ذہن سے یہ خناس نکال دیں کہ آپ ریاست ہیں۔ آپ ریاست کے ایک ستون کی ایک وزارت کا ذیلی محکمہ ہیں۔ آپ ہمارے تنخواہ دار، ملازم ہیں۔ اپنی اوقات سے بڑھ کر بات کرنا چھوڑ دیں"۔خرم ذیشان
@khurramzeeshan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
My children are not allowed to speak on the phone to their father @ImranKhanPTI. He has been in solitary confinement in prison for nearly 2 years.
Pakistan’s government has now said if they go there to try to see him, they too will be arrested and put behind bars.
This doesn’t happen in a democracy or a functioning state. This isn’t politics. It’s a personal vendetta.
جس ملک میں سکول کے بچوں کا ناشتہ تیار کرنے کے لیے گیس نہیں ہوتی
اس ملک میں گیس کمپنی کے MD کی تنخواہ 68 لاکھ روپے ہے، شگفتہ اعجاز
#sunonewshd#gasbill#Pakistan
بریکنگ نیوز 🚨: مطیع اللّٰه جان گولیاں چلنے کے سرکاری ثبوت منظر عام پر لی آئے 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
مطیع اللّٰه جان 26 نومبر کو فائرنگ سے زخمی ہونے والے کارکنوں کا سرکاری ہسپتالوں کا ڈیٹا منظر عام پر لے آئے، جبکہ 27 نومبر کا ڈیٹا ابھی تک غائب ہے جس کو حاصل کرنے کے وقت مطیع اللّٰه جان اور ثاقب بشیر کو اغوا کر لیا گیا تھا۔