دو لگاتار بالز پر کیچ ڈراپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😡🏏
یاد رکھے اگر افغانستان ہم سے جیت گئے
تو وہ بھی جنت میں ہی جائینگے دل کو
تسلی کیلئے یہ بہانہ بھی نہیں چلے گا😁
#PAKvAFG
حکومت نے نام نہاد کفایت شعاری کا سب سے پہلا تیر سرکاری نشریاتی ادارے ریڈیوپاکستان پر چلادیاریڈیوپاکستان ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کی عمارت کو طویل مدت کے لئے لیز پر دینے کا فیصلہ کرلیا۔ریڈیو پاکستان وہ قومی نشریاتی ادارہ ہے جس نے سب سے پہلے ریاست پاکستان کے قیام کی خوشخبری سنائی تھی۔
وزیر خزانہ اسد عمر نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کے لیے ٹیکس بڑھایا سب کو سنائی دیا لیکن اسد عمر کی جانب سے عوام کو 5 لاکھ چالیس ہزار تک کے مفت علاج کے لیے صحت کارڈ دینے کا اعلان کسی کو سنائی نہیں دیا 😐🙄 @Asad_Umar