پاکستان کی سیاست اتنی ظالم ہے کہ شہداکے نام پر بھی بیان بازی کی جاتی ہے کئی وفاقی وزرا بار بار دعویٰ کرچکے ہیں کہ سہیل آفریدی فوج کے شہدا کے جنازوں پر نہیں جاتے آج ہم نے ایک محترم وزیر کے سامنے وہ ویڈیو چلا دی جس میں سہیل آفریدی ایک شہید فوجی کے جنازے میں بھی شریک ہیں اور ایک شہید کے اہل خانہ سے تعزیت بھی کر رہے ہیں
ابھی لانگ مارچ ضلع خیبر میں ہے اور یہ مناظر دیکھنے کے قابل ہیں۔ جب یہی لانگ مارچ صوابی پہنچے گی اور تمام بڑے بڑے قافلے اس میں شامل ہوں گے، تو پھر بڑوں بڑوں کی نیندیں حرام ہو جائیں گی۔ 🔥
وفاقی وزیر حنیف عباسی نے دعویٰ کیا کہ سہیل آفریدی کہتا ہے کہ دہشت گردی کے پیچھے فوج ہے۔ ہم نے کہا کہ آپ اس دعوے کا ثبوت دیں انہوں نے کہا دیدیں گے پھر ہم نے انہیں سہیل آفریدی کا وہ بیان دکھایا جس میں وہ فوجی جوانوں کی تعریف کر رہے ہیں
اگر مذاکرات دوبارہ شروع کرنا چاہتے ہو تو سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کروا دو ، سہیل آفریدی عمران خان سے ہدایات لیں گے اور اس کے متعلق بات آگے بڑھے گی
بات اصولوں کی بنیاد پر ہوگی ، بات قومی مفادات کے عین مطابق ہوگی
یہ وزیر اعلٰی عمران خان کا نامزد ہے کسی کا باپ بھی اسے ہاتھ نہیں لگا سکتا اس صوبہ میں یا تو عمران خان کا نامزد چلے گا یا کوئی دوسرا وزیر اعلی نہیں بنے گا۔
صوبائی صدر جنید اکبر خان کا خطاب
پاکستان میں تقریباً 48 فیصد لوگ غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں، مگر دوسری طرف اربوں روپے کے لگژری جہاز خریدے جا رہے ہیں۔
عوام کے پاس روٹی نہیں، حکمرانوں اور بیوروکریسی کے لیے شاہانہ سہولیات ختم ہونے کا نام نہیں لے رہیں۔
ایک طرف غربت، دوسری طرف عیاشی—یہ ہے اس نظام کی اصل ترجی!مالک۔
ان کے اپنے کتوں کی خوراک بھی چار لاکھ روپے سے زیادہ آتی ہے۔
ان کی بیگمات کے سینڈل کی قیمت بھی کروڑوں روپے میں ہوتی ہے۔
ان کی بیٹیوں کے پرس کی قیمت بھی کروڑوں میں ہوتی ہے۔
سہیل آفریدی
کشمیر میں اپنی سیٹ ہارنے والا وزیر اعظم بن گیا۔ پنجاب میں سیٹ ہارنے والی وزیر اعلی بن گئی تو فیصل کریم کنڈی کیوں نہ خواب دیکھیں حکمران بننے کے۔۔ پاکستان میں آج کل یہی ماڈل چل رہا ہے۔
آج سہیل آفریدی جو جنگ لڑ رہے ہیں وہ عمران خان کے نظریے کی جنگ ہے۔ پارٹی کے اندر اور باہر چند سانپ اور سنپولیاں انکے خلاف شکوک پیدا کرنے اپنے کونے کدروں سے نکل آئے ہیں۔ مجھے فخر ہے کہ سہیل آفریدی کی بطور وزیر اعلی تقرری کی عدالتی اور پارلیمانی جنگ میں مجھے رول ادا کرنے کا موقع ملا۔ بہت سے چاہتے تھے کہ وہ حلف نہ اٹھا سکیں۔ سہیل آفریدی اب اپنی بہادری اور استقامت کی وجہ سے وزیر اعلی کے عہدے سے بہت آگے نکل چکے ہیں۔ ان پر وار کرنے اور کروانے والے تاریخ میں ایک دھبا بھی نہیں ہونگے۔ جب تک عمران خان صاحب رہا نہیں ہوتے میں انکے نظریے اور وفاداروں کا دفاع کرتا رہوں گا۔ سانپوں اور سنپولیوں کا زہر بے اثر رہے گا۔
پنجاب میں غربت 41 فیصد سے بڑھی اور پورے پاکستان میں 32 فیصد۰ علی خضر
مطلب باقی صوبوں میں 20-22 فیصد اور پنجاب میں 42 فیصد۰ ایک اور ایوارڈ تو وزیر اعلیٰ پنجاب کا بنتا ہے
🚨🚨🚨 پیغام بھیجا گیا کہ اگر صوابی سے اگے چلے گئے تو اپ کو نااہل کر دیں گے
سیاست نفسیات کا کھیل ہے اگر سہیل افریدی صوابی سے اگے جائے گا تو نہ نااہلی ہوگی نہ گورنر راج لگے گا بلکہ عمران خان کی رہائی ہوگی