@Rm_baz@Ali_TeslaMY@stats_feed Is Hamas a standard of Islam? Not at all. Do Christian Pope portray Christianity well? Absolutely not. Then why we criticise just a militant Islamic wing for not following humanity?
@iqrarulhassan پاکستانی سیاست میں انوکھا واقعہ
پی ایس 129 کراچی سے جماعت اسلامی کے رہنما حافظ نعیم الرحمن کو کامیاب قرار دیا گیا
لیکن نعیم الرحمن صاحب نے یہ کہہ کر سیٹ چھوڑنے کا اعلان کر دیا کہ فارم 45 کے حساب سے اس حلقے میں پی ٹی کو زیادہ ووٹ ملے اس لیے اصل میں یہ سیٹ پی ٹی آئی نے جیتی ہے۔
بس پی ٹی آئی پر میرا یہی اعتراض ہے کہ اتنا سب ہونے کے بعد بھی جب انہیں موقع ملے گا یہ فوج کو پکاریں گے بھی اور دوبارہ ان کی گود میں بیٹھیں گے بھی۔ اِن کی اسٹیبلمشنٹ سے لڑائی سویلین سپریمیسی کے لیے نہیں محض اقتدار کے لئے ہے۔ جب اقتدار مل گیا آرمی چیف پھر سے “قوم کے والد” ہوں گے۔
World organisations should take action on what's happening right now in Pakistan.
There's huge violation of human rights in Pakistan as the authorities shut internet on regular basis, then show sheer innocence on this matter.
@HRF@IHRF_English@CIJ_ICJ#Elections2024Pakistan