کشمیر کے یہ مناظر دیکھ لیں,
جو لوگ اس پر خاموش ہے, تو یہ کل آپکے اپنوں ہے ساتھ بھی ہوگا!
پہلے PTI کے ساتھ 26 نومبر کو ہوا سب خاموش رہے, اسکے بعد TLP کے ساتھ ہؤا سب خاموش رہے, پھر مہرنگ بلوچ کے ساتھ ہؤا اور آج کشمیر کے ساتھ,
کل آپکی باری ہوگی, اسلیے ایک ہو کر نکلنا ہی آخری حل!
بھارت میں نوجوان ناچتے اور چڑاتے رہے مگر سکیورٹی فورسز نے قتل نہیں کیا مگر پاکستان میں نماز پڑھتے نوجوان پر بھی حملہ آور ہو گئے۔ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
”عمران خان کو عاصم منیر کی جیل میں ناحق قید ہوئے 3 سال ہونے کو ہیں۔ ان کے کیسز کو عدالتوں می سماعت کیلئے لگنے نہیں دیا جاتا، ان کے مقدمات کے فیصلے عاصم لاء کے تحت پہلے سے لکھے ہوئے سنائے جاتے ہیں۔ عاصم منیر اور اس کی رجیم کو ابھی تک عمران خان کی رہائی سے اتنا خوف ہے کہ ان کی ملاقاتیں بند ہیں اور ان کے کیسز کو سماعت کیلئے لگنے ہی نہیں دیا جاتا۔“ قاسم خان سوری
@QasimKhanSuri
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
#خان_کے_لیے_متحد
”جس نے ایک بیگناہ انسان کی جان لی، اس نے ساری انسانیت کی جان لی۔“
جب سے یہ ڈاکو ڈفر الائینس مسلط ہوا ہے بیگناہ افراد کو شہید کرنے کا سلسلہ جاری کررکھا ہے۔
انہیں اپنی عاقبت سے ڈر نہیں ہے؟
#YahyaPart2
#PAKWatch🇵🇰: Today, Pakistani police DENIED Imran Khan's sisters a meeting with their brother. This action DEFIES the court order for twice-weekly access.
PAK = MILITARY RUNS THE SHOW.
FREE IMRAN KHAN.
یہ باتیں تو سنی سنی سی لگ رہی ہیں ۔
مولانا کے اندر تو عمران خان بول رہا ہے ۔ مطلب وہ سچا تھا اور اب حق غالب آرہا ہے ۔ بے شک جھوٹ نے تو مٹ ہی جانا ہوتا ہے ۔
آواز اٹھائیں 🚨
کل خان صاحب کا پیغام آیا ہے کہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے اب وہ میری اہلیہ کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ بشریٰ بی بی کے ساتھ یہ غیر انسانی سلوک کیسے برداشت کیا جا سکتا ہے۔
بشری بی بی کے ساتھ ظلم اور زیادتی کے خلاف سوشل میڈیا بھرپور آواز اٹھائیں
عید کے دن آواز اٹھائیں 🚨
ہمیں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے ساتھ عمران خان کا مکمل میڈیکل check-up چاہیئے اور وہ بھی ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں۔
خان کی بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دینا اس پر سوشل میڈیا زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
فیلڈ مارشل نے ایک گھنٹہ خود ہی تقریر کی، ہماری بات نہیں سنی، اسکا لہجہ اتنا سخت تھا کہ ہم نے اپنی توہین محسوس کی۔ اس نے بعض اتنی چھوٹی باتیں کیں جو اتنے بڑے عہدے پر بیٹھے شخص کو زیب نہیں دیتیں۔ مولانا حسنین عباس گردیزی
بریکینگ نیوز 🚨
سینیٹر مرکرے کا سینٹ اجلاس بلانے کا مطالبہ!
ٹرمپ نے غیر قانونی جنگ شروع کیا ہے!
ٹرمپ کو روکا جائے, ٹرمپ کو ہٹایا جائے!!
ٹرمپ ہمارے نوجوانوں کو مارنا چاہتا ہے!
اس جنگ کو کوئی سپورٹ نہیں کررہا!