الَّذِیْ خَلَقَ الْمَوْتَ وَ الْحَیٰوةَ لِیَبْلُوَكُمْ اَیُّكُمْ اَحْسَنُ عَمَلًاؕ-وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْغَفُوْرُ(2)
ترجمہ: کنزالعرفان
وہ جس نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ تمہاری آزمائش کرے کہ تم میں کون زیادہ اچھے عمل کرنے والا ہے اور وہی بہت عزت والا،بہت بخشش والا ہے۔
زندگی کوئی چاۓ کا کپ تھوڑی ہوتی ہے کہ ایک چمچ شکر ملا کر ذائقے کی تلخی کو دور کر دیا جاۓ
زندگی کو تو عمر کے آخری لمحے تک گھونٹ گھونٹ پینا پڑتا ہے چاہے تلخی کتنی ہی زیادہ کیوں نہ ہو…
پنجاب بھر میں *دفعہ 144* نافذ ہو گئی
محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام سکیورٹی کے پیشِ نظر صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی
پنجاب بھر میں *یکم سے 10 محرم بمطابق 17 جون تا 26 جون* دفعہ 144 نافذ رہے گی
دفعہ 144 کے تحت پنجاب میں *7 قسم کی پابندیاں عائد* کی گئی ہیں
محرم الحرام کے *منظور شدہ جلوسوں اور مجالس کے علاوہ کوئی نئی اختراع* نہیں ہو گی
مجاز اتھارٹی کی اجازت کے بغیر *عوامی مقامات پر ہر قسم کے ہتھیار اور آتش گیر مواد کی نمائش پر پابندی* عائد
*عوامی جذبات، عقیدوں اور فرقوں کو بھڑکانے والے اشتعال انگیز نعروں اور اشاروں پر مکمل پابندی* عائد
کسی بھی *ذرائع یا ڈیوائس سے فرقہ وارانہ یا نسلی منافرت کو ہوا دینے والے بیانات اور تبصروں پر دفعہ 144 نافذ*
*جلوس کے راستوں پر* واقع مکانات یا دیگر عمارتوں کی چھتوں پر *مورچوں کی تعمیر پر پابندی*
جلوس کے راستوں میں موجود عمارتوں کی *چھتوں پر پتھر، اینٹیں، بوتلیں یا کچرا جمع کرنے پر پابندی عائد*
جلوس کے دوران راستے میں واقع *عمارتوں کی چھتوں یا دکانوں کے تھڑوں پر بطور تماشائی موجودگی پر پابندی*
*بزرگ شہریوں، خواتین اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کے علاوہ* *ڈبل سواری پر پابندی* عائد
*ڈبل سواری* *کے علاوہ* تمام پابندیوں کا اطلاق *یکم سے 10 محرم الحرام* تک ہوگا
*ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق 9 اور 10 محرم الحرام* کو ہوگا
*ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب*