پہلے مہینہ بعد پیٹرول کی قیمت بڑھتی تھی پھر پندرہ دن بعد کرنا شروع کی ہے اب ہر جمعرات کو ٹیکا لگا دیتے ہیں نون لیگ کی ظالم ترین حکومت نے اب پندرہ دن میں تین دفعہ قیمت بڑھانی شروع کی دی ہے
ستر سال میں پیٹرول کی قیمت 160 روپے لیٹر تک پہنچی نون کی حکومت نے صرف ایران کی جنگ کے ستر دنوں میں 150 روپے لیٹر قیمت بڑھا دی ہے
Rabbighfirli – My Lord, forgive me
Warhamni – Have mercy on me
Wajburni – Cover my shame
Warfa'ni – Raise my rank
Warzuqni – Give me sustenance
Wahdini – Give me guidance
Wa'afini – Make me healthy
Wa'fu'anni – Pardon me
الحمدللّہ، ابھی ابھی لکشمی چوک کی مشہور بٹ کڑاہی بنائی. اس میں گوشت کو ٹماٹر،پیاز اور کٹےلہسن کےساتھ پہلے boil کرتے اور بعد میں خالص دیسی گھی اور مکھن میں فرائی کرتے ہیں. پھرمصالحے ڈالتے ہیں. دہی گوشت کےوزن سے آدھا ڈالتےہیں. ادرک پیسٹ آخرمیں.
یہexact بٹ والی بنی ماشاء اللّہ. 👌