حکومت کو مفت مشورہ ہے۔۔ اگر رضا ڈار کے اسکینڈل سے توجہ ہٹانی ہے تو عمران خان کو اسپتال شفٹ کر دیں یا کوئی تازہ تصویر جاری کر دیں۔۔ یا کوئی ملاقات کرا کے پیغام باہرآنے دیں۔۔
عمران خان کا یہ تاریخی خطاب جب بھی سنتا ہوں تو سر فخر سے بلند ہو جاتا ہے
خود مختار پاکستان کا بہادر لیڈر، وہ لیڈر جس نے ملک کی خودمختاری کی خاطر اپنا اقتدار تک قربان کردیا
*بریکنگ نیوز* 🚨
جین زی چ��ا گئی، کمال ہوگیا۔ عمران خان پر ڈاکومنٹری بنا ڈالی
بڑے بڑے دانشور سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔ 14 سالہ بچے نے 78 سالہ نظام کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔ سارے ریکارڈ توڑ دیے۔ ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے، وہ اگلی تین نسلیں تیار کرچکا ہے۔
شرمناک اور افسوسناک۔ مجھے لگا تھا حمیرا قمر صاحبہ کے جانے کے بعد APPNA میں پٹواری مائینڈ سیٹ میں کمی آئے گی ۔ مجھے لگتا ہے کہ ڈاکٹر بابر راؤ صاحب بہتر آدمی ہیں۔
ایک قومی فورم پر عمران خان کی 1992 ورلڈ کپ کی تصویر کی defacement ایک گھٹیا عمل ہے۔ سبھی کی تصاویر نارمل ہیں۔ صرف عمران خان کی تصویر کے ساتھ یہ کرنا پاکستانیت کی توہین ہے۔ کیا APPNA میں ڈاکٹرز اس حد تک کی کم ظرفی کو قبول کریں گے۔ یہ شرمناک ہے۔ APPNA کے ممبرز کو اس گھٹیا اقدام پر بولنا ہوگا۔ یہ آپ سب کے اجتماعی شعور کی توہین ہے۔ آپ کے علم عقل دانش شرافت اور قومی اقدار اور قومی وقار کی توہین ہے۔ 92 کا ورلڈ کپ سیاسی نہیں ہے۔ ایک قومی ہیرو سے یہ سلوک صرف کم ظرف لوگ کر سکتے ہیں۔
ذہنی مریض کی زہنی پستی دیکھیں!!
عمران خان کی تصویر کو ذہنی مریض نے ڈی فیس کیا ہے, آپ لوگو نے عمران خان کی تصاویر اور ورلڈ کپ 1992 کی کلپس بار بار پوسٹ کرنی ہے!!
@ImranRiazKhan زندگی میں اس سے بڑا نصیب اور کیا ہوگا کہ فیس لیس ہونے کے باوجود دنیا کو سمجھ لگ گئ کہ کس کا چہرہ ہے۔ قسمت والوں کے ساتھ کوئ نہی لڑ سکتا۔
@ImranRiazKhan@APPNA کی طرف سے عمران خان کا چہرہ defacement کے بعد appna کے لئے عمران خان کا بہت اہم پیغام: آپ بھی ۔۔۔ ہیں اور جو ہینڈلرز یہ کروا رہے ہیں وہ بھی ۔۔۔ ہیں، تھوڑی سی تنخواہ پیسوں کے لئے آپ اپنا ضمیر بیچ رہے ہیں ۔۔
یہ جانتے ہوئے بھی کہ ہمارے پیغمبرِپاک صلی اللہ علیہ وسلم کےنواسےراہِ حق پر تھے،کوفہ کےلوگ یزید کےخوف سےانکی مدد کو نہ نکلےاور اسلام کےعظیم ترین المیےکووقوع پذیرہونےدیاگیا۔ہر دور کااپنایزیدہوتا ہے۔مجرموں کےبرسرِاقتدارگروہ،جسےتبدیلئ حکومت کی امریکی سازش کےذریعےحکومت میں لایاگیااور