میرا مشورہ ہو گا کہ اب ماؤں بہنوں کو پارٹی ٹکٹ دئیے جائیں۔ بشری بی بی علیمہ خان عثمان ڈار کی ماں۔مونس الہی کی والدہ کو ٹکٹیں دی جائیں۔ہر حلقے سے ماؤں بہنوں کو ٹکٹیں جاری کی جائیں۔
ایسے تو پھر ایسے ہی سہی۔ میں اپنا یہ مشورہ کل خان صاحب تک پہنچاؤں گا۔
کیا آپ اس سے متفق ہیں؟
@MaryamNSharif تصویر کو غور سے دیکھیں۔ لکھا ہوا ہے کہ یہ سروے 12 سے 16 اپریل تک کنڈکٹ کیا گیا تھا۔
شہباز شریف کی کابینہ نے حلف 19 اپریل کو اُٹھایا تھا۔ جس سے پہلی نہ کوئی وزیرّ خزانہ تھا نہ معاشی سمت۔ تو یہ کون لوگ ہیں جنکو 4 دن پہلے ہی معاشی سمت کا اندازہ ہو گیا تھا؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@Tahira_Leo25 بےغیرت بزدل انسان خان کا سامنا نہ کر سکا
جب تک رہا بھاگا رہا
اب اصلی شیر کو باندھا تب آئے گا
ورنہ جرات نہ ہوئی پاکستان آنے کی
💪🏼💪🏼💪🏼💪🏼💪🏼💪🏼💪🏼💪🏼💪🏼💪🏼💪🏼
جتنی مرضی تعریف کر لو پر سب کو پتا ہے
بزدل انسان لندن بھاگ گیا
🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳