افسوسناک صورتحال
سرگودھا معصوم بچے غیر محفوظ ہوگئے، اوباشوں نے بچوں کا جینا دوبھر کر دیا، سرگودھا رحمان پورہ گلی نمبر 2 میں معصوم بچے کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی ویڈیو سامنے آگئی
سی سی Tv فوٹیج میں معصوم بچے کو زبردستی گلی میں روک کر اوباش نے چھیڑ چھاڑ کی۔۔۔
سرگودھا پولیس سے درخواست سے ایسے عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے تاکہ معصوم بچے محفوظ رہ سکیں
فوج کو چاہیے کہ آج دیکھ لے کہ ہم کس کے ساتھ ہیں، چھوڑ دو ان چوروں کا ساتھ ان کا مقصد ہے کہ پاکستان ٹوٹ جائے اور ہم سب کچھ لوٹ لیں،
گلگت بلتستان کی عوام صرف عمران احمد خان نیازی کے ساتھ ہے،
گلگت کے نوجوان کی گفتگو
🚨BREAKING: The original cypher, cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan released by Drop Site.
This is the cable at the center of the "regime change" controversy.
ایک آدمی کے پیچھے آپ نے 13 سیاسی جماعتیں، اسٹبلشمنٹ، میڈیا اور 6 سو کروڑ، 3 سو ملین ڈالر جوبائیڈن سے لے کر لگایا،
لیکن پھر بھی عمران خان کو کنٹرول نہیں کر سکے! ظفرہلالی۔
یہ ہے وہ حرام خور جج ابولحسنات جس نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10 - 10 سال قید کی سزا سنائی تھی
یہ جج اپنے حلف سے غداری کا مرتکب ہوا ہے، اس کو ضرور کٹہرے میں لایا جائے گا
جب سائفر کیس میں ملک کے سابق وزیرِ خارجہ @SMQureshiPTI کو ہتھکڑیوں میں عدالت لایا گیا تھا، تب انصاف خاموش تھا
آج جب سچ سامنے آ رہا ہے، تو کیا اُن سے معافی مانگی جائے گی؟؟
26 ویں آئینی ترمیم پر تو بہت خوش ہو کر بولا تھا کہ بروٹ میجوریٹی سے ترمیم پاس کروائی ہے،
تو بیٹا 28 ویں ترمیم پر کیوں جان نکل رہی ہے؟
اب بھی آؤ اب تو فکر لاحق ہو گئی ہے کہ پیسہ بے نظیر انکم پروگرام سے کٹے گا، یا این ایف سی میں سے کٹے گا، سائرہ بانو
اسمبلی میں جب میاں اسلم اقبال نے پورے اعتماد سے کہا تھا
“ربِ محمد ﷺ کی قسم… میرے خان کے سامنے یہ
زیرو ہیں یہ چھوٹے سیاسی یہ بونے ہیں!”
یہ للکار یہ گونج کس کو یاد ہے
عمران خان اس وقت پابند سلاسل ہیں جس وجہ سے شوکت خانم کے لئے فنڈز ریزنگ پروگرام نہیں کر پا رہے. اسی لئے میری اپیل یے کہ قربانی کی کھالیں شوکت خانم کو دیں. اسکے علاوہ اس بابرکت مہینے میں دل کھول کر اپنی عطیات شوکت خانم کو دیں اور پیغام دیں کہ ہم عمران خان کو بھولے نہیں ہیں. عمران خان کے شروع کئے گئے فلاحی منصوبوں کو آگے لے کر چلیں گے
#DonateToShukatKhanum
https://t.co/Z432zes7Y5