@ShafiJanPTI تم لوگ پیسے کی لیے کچھ بھی کرو گے. اور یہ تمہارے آقا کا حکم ہے. اس لیے تم بجٹ پیش کر رہے ہو. لیکن یاد رکھنا آپ لوگ. اگر بجٹ پیش ہو گیا تو. عوام تمہارا علی آمین سے بھی زیادہ بڑا حال کرے گی.
@haniabatool9 2024 کے الیکشن میں بھی رات 12 بجے تک راحت امان الله بھٹی صاحب جیت رہے تھے 95٪ پولنگ سٹیشن سے تقریباً 20 ہزار کی لیڈ سے. پھر جیسے ہے صبع 6 بجے راحت امان الله صاحب ہار گۓ. ار رانا صاحب کا بھتیجا رانا عتیق صاحب جیت گۓ. لیکن ایک بات ہے. ان کا بھتیجا ان کی طرح کا نہیں ہے.
@haniabatool9 2018 کے الیکشن میں مریدکے سے پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے. راحت امان الله بھٹی صاحب نے رانا صاحب کے بھائی کو ہرایا تھا. مریدکے سیاست میں ان کا آبائی گھر سمجھا جاتا ہے. راحت امان الله بھٹی صاحب کو 2018 کے الیکشن کی ٹکٹ ملنے سے پہلے چند لوگ ہی ان کو جانتے تھے
@haniabatool9 رانا صاحب نے تو اب کے الیکشن کی سیٹیں 95 کڑوڑ میں 5 سیٹیں لی ہے. جن میں ایک ان کی اپنی. دوسری ان کے بھائی کی. تیسری ان کے بھتیجے کی. چوتھی چوہدری حسان کی. پانچویں پیر اشرف رسول کی. رانا صاحب نے یہ بات خود اپنے منہ سے بولی ہے.
Free Imran Khan! Imran Khan has been left to languish in a Pakistani prison cell for over three years. Today in the House of Commons I presented a petition calling for his release, as well as the release of all political prisoners in Pakistan.
پھر سے بجٹ پیش ہونا ہے۔ ہم نے سہیل آفریدی اور اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے درخواست کی کہ ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے: عمران خان کی چھ ماہ سے جاری قید تنہائی ختم کرکے ان کی فیملی سے ملاقات اور ان کے ذاتی ڈاکٹرز کی نگرانی میں علاج کروایا جائے:علیمہ خان