سردار کالونی کھیالی بائ پاس تیس فٹ بازار گلی نمبر 13 بوجہ ٹرانسفارمر خرابی پورے محلے کی بجلی شام 8بجے سے بند ہے تاروں کو بار بار آگ لگ رہی ہے کسی بہت بڑے نقصان کا اندیشہ ہے مہربانی فرما کر گیپکو چندا قلعہ سرکل کو ہدایت فرمائی جائے
@Gepcocrc1@MinOfPower@CMShehbaz
@KhalidHusainTaj جناب آپکی کس نے ماننی ہے ۔ عوام بالکل خصی ہے اس طرح کے ظلم کبھی بھی ٹویٹ ۔ اخ��ار یا ٹی وی ٹاک شوز سے حل نہیں ہوتے۔ جب حکمرانوں کی ظلم وزیادتی حد سے بڑھ جائے تو عوام کو حکومت کو راہ راست پر لانا چاہئے ۔ مگر عوام مہنگائی کی چکی میں پس چکی ہے اللّٰہ خیر کرے
@akleghari موصوف کہ رہے ہیں کہ لوٹ مار کے نئے طریقے صوبائی حکومتیں خود تلاش کریں بجلی ہمارے لئیے رہنے دیں کیا ایسا جرم کر لیا ہے اس قوم نے جس کی اتنی بڑی سزا دی جا رہی ہے ؟
@EhteshamPK_ اچھا یہ کام وام کچھ نہیں کر رہے یہ پوری دنیا میں گرنٹر تلاش کر رہے ہیں کہ اگر خان کو چھوڑنے ہیں تو ہمیں کچھ نہ کہے اور ہماری جان بخشی کر دے
@RashidNasrulah نصر اللہ بھائی کبھی عوام میں گئے ہو ۔ اگر نہیں گئے تو پھر آپ کا قصور نہیں ہے ۔ آپ کو زمینی حقائق کا بالکل علم نہیں ہے ۔ دعائیں نہیں بددعائیں
@4in73llig318938@Bintanveer4387 تن کے رکھ دیتا ای شاباش you are great. اگر بندے کا پتر ہوا تو ایسی چول پھر نہیں مارے گا اور اگر کتے کا پتر ہوا تو ضرور ایسا کرے گا
@LegiMian ٹویٹ کرنے والے کی عقل کا ماتم ہی کیا جا سکتا ہے جو بیلاروس جیسے ملک کو پوری دنیا سمجھ کر بیٹھا ہوا ہے ۔ باقی دنیا تو مانگتوں کو گھاس نہیں ڈال رہی ۔ لگے رہو بھائی
میں Zong کا نیٹورک استعمال کر رہا ہوں تقریباً پچھلے 8سال سے۔ تقریباً پچھلے آیک سال سے سے یہ کمپنی انتہائی غیر زمہ داری کا مظاہرہ کر رہی ہے نیٹورک سروس بہت خراب ہے دوسری طرف ہر روز بیلنس سے بغیر کسی وجہ کے VAS کے نام پر کٹوتی زہنی مریض بنا دیا ہے سوچ رہا ہوں نیٹورک تبدیل کر لوں