I’m a rebel. Who believe in system and rule of law. Democracy is the way forward. Few of us need to sacrifice to save rest of the lot. RT is not endorsement..
جو قوم ایسے نمونوں کو دانشور سمجھتی ہے، آپ کیا توقع کرتے ہیں کہ انکی اپنی ذہنی حالت کیسی ہوگی؟
یہی ہماری آج کی یوتھیا قوم کے حالات ہیں۔
لیکن مسلہ یہ ہے کہ اگر کوئی خود کو جان بوجھ کر بیوقوف بنانا چاہے تو آپ اسکو عقل نہیں دے سکتے۔
اسی وجہ سے انکو یوتھیا وائرس کہا جاتا ہے۔
کون جیتا ۔۔ کون ہارا ۔۔ مزے تے ماہیا ہن آن گے
مہا طمع کی طبیعت کیسی تھی ۔۔ سوال
ماشاءاللہ فٹ ۔۔ ہٹا کٹا ۔۔ بلڈ پریشر بھی ٹھیک ، آنکھ بھی کلئیر ۔۔۔ بہنوں نے بھائی سےکوئی پرانا بدلہ لے لیا
عمران کہانی الٹی پڑ گئی
#بیماریـڈرامہـفلاپ#پوراـٹبرـجھوٹا#ik#ImranDrama
ہوسٹل میں ایک طالبعلم پریشان پھر رہا تھا
دوست نے پوچھا کیا بات ہے؟
گھر سے کتابوں کیلئے پیسے منگوائے تھے
دوست تو کیا نہیں آئے؟
نہیں انہوں نے کتابیں بھیج دی ہیں
کل سے یوتھیے بھی کچھ ایسے ہی پریشان ہیں
خاں صاب نے شفاء ہسپتال داخل ہونا تھا
تو کیا نہیں ہوئے؟
نہیں وہ صحتمند نکل آئے
یہ ہوا کیا؟ رائٹرز نے زلفی بخاری کا انٹرویو لیا باقاعدہ جس میں زلفی بخاری کہہ رہے ہیں کہ خان صاحب کے باہر آنے کے معاملات طے پا گئے ہیں وہ فوجی قیادت کے بارے کوئی بیان نہیں دینگے جیل سے باہر آ جائیں گے ۔۔۔ یہ سارا معاملہ کہاں پلٹا؟ راتوں رات واپس جیل؟
پی ٹی آئی والے کلٹ ہیں مجھے ان سے یہ بھی امید تھی کہ یہ شفاء ہسپتال کو دربار عالیہ شفاء انٹرنیشنل ہسپتال شریف نا کہہ دیں۔عمران خان ایک کاغذی شیر ہے۔کہتے ہیں ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان لیکن کپتان گھبرا گیا ہے ٹوٹ گیا ہمت جواب دے گئی ہے اور جیل کاٹنے کی سکت نہیں رہی۔ اب یہ کہتے ہیں ہمیں کسی بھی قیمت پر این آر او دیدو۔ آج اسٹیبلشمنٹ ان کو کہے بات کرو تو ناک کی لکیریں نکال کر پہنچ جائیں گے۔
جناب اسپیکر بات سنیں میں جیل میں تھا سرکاری اسپتال شفٹ کیا گیا میرا ہرنیا کا آپریشن تھا وہاں نیازی نے اپنے بندے کی ڈیوٹی لگا رہی تھی جو ویڈیو بنا کر بھیج رہا تھا میرا آپریشن ہوا کہ نہیں میرے پاس آج بھی ثبوت موجود ہیں اس لیول کی گراوٹ تھی ۔ خواجہ آصف
ایسا پلید تھا نیازی رامی 🖐
عمران خان یہ سوچ سوچ کر ڈپریشن کا شکار ہیں کہ میں دنیا کے سامنے مسٹرکلین تھا اب مجرم ثابت ہوچکاہوں دنیا کے سامنے کیا منہ دکھاؤں گا، پاکستانی نیلسن منڈیلا ڈٹ کر نہیں کھڑا بلکہ لیٹ چکا ہے، حسن ایوب خان
@HassanAyub82
https://t.co/MinwptPo2e
مسلم لیگ ن کا مزاج دنگا فساد نہیں، خدمت، ترقی اور عوامی بھلائی ہے۔ مجھے فخر ہے کہ میں مسلم لیگ ن کا حصہ ہوں۔آج جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں پاکستان کا پہلا ہارٹ ٹرانسپلانٹ سینٹر شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ضرورت مند مریضوں کے لیے ہارٹ ٹرانسپلانٹ 100 فیصد مفت ہوگا۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
آئیں آپ کو دنیا کی جھوٹی ترین مخلوق سے ملواتے ہیں!
یہ ہیں سہیل آفریدی جس سے ابھی صحافی نے پوچھا کہ عمران خان کی صحت ٹھیک ہے لیکن یہ سچ جاننے کے باوجود قبول نہیں کر رہا کہ عمران نیازی کی بہن نے ایسا بولا
اسی وجہ سے اسکو یوتھی وائرس کہا جاتا ہے۔
حکومتی پالیسیوں اور نالائقیوں کی ایک طویل تاریخ ہے۔
لیکن
کل رات بہرحال حکومت نے جیسے پُرسکون اعصاب کا اظہار کیا ہے وہ متاثرکن ہے۔
بریکنگ نیوز کا طوفان ہر صحافی ایسے جن کا ہمیشہ یہ دعویٰ رہتا ہے کہ امریکی صدر کے ویلٹ میں پڑے کریڈٹ کارڈ کے نمبر بھی انہیں معلوم ہیں یوٹیوبر کا طوفان یوتھواڑے کا ہنگامہ سیکیورٹی پلانز ٹریفک پلان انٹیلیجنس نیٹ ورک ڈاکٹرز میڈیکل سٹاف جیل عملہ ڈرائیورز سیکیورٹی اسٹاف اور سب ��اخبر صحافی منہ دیکھتے رہ گئے۔
ہزاروں افراد میں سے ہمارے نام نہاد تمام صحافی ایک جملہ نہیں نکال سکے کہ
وہ شفا نہیں پمز جا رہا ہے۔ یہ ہے پاکستانی صحافت کی کل اوقات
اس پوری کہانی میں جہاں فیک نیوز اپنے عروج پر تھی حسن ایوب وہ واحد صحافی ہیں جو اپنی خبر کے ساتھ کھڑے رہے اور اس دوران لاتعداد اکاونٹس سے حسن ایوب کو ٹرول کیا گیا لیکن انکی دی ہوئی خبر سو فیصد درست ثابت ہوئی
یوتھیے ہیجانی کیفیت میں ٹویٹ نہ کریں ۔ اپنے آپس کے پھٹے ہوئے صفحے کو جوڑیں اور پہلے یہ فیصلہ کرلیں کہ عمران خان نے ایڈمٹ ہونے سے انکار کر دیا یا حکومت نے ڈرامہ کیا اور توہین عدالت کر دی ۔
رائٹرز نے عین اُس وقت یہ انٹرویو جاری کیا جب عمران خان کو ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا جبکہ زلفی بخاری کا یہ ویڈیو 19 اگست کو ریکارڈ ہوا تھا۔
زلفی بخاری گارنٹی دے رہے ہیں،یقین دہانی کرارہے ہیں کہ اگر عمران خان کو ہسپتال منتقل کیا جاتا ہے تو عمران خان فیلڈمارشل اور فوج سے متعلق لب لشائی نہیں کریں گے۔گویا جیسے طے پایا ہو کہ انٹرویو ریلیز ہوگا گارنٹی عوامی سطح پر آئے گی پھر ہسپتال منتقلی ہوگی
"ماشاءاللہ عمران خان مکمل فٹ ہیں، بلڈ پریشر بھی مکمل نارمل ہے۔"
عظمی خان کی پریس کانفرنس۔
یوتھی بھائیوں ایک اور بیانیہ مکمل وڑ چکا ہے۔
اب کیا کرنا ہے؟
صحت مند بندے کو ہسپتال میں رکھیں