راولپنڈی نے نئی تاریخ رقم کر دی
ایک کلو میٹر طویل قومی پرچم تیار
ریاضی دانوں کے لئیے سوال ہے کہ اتنے طویل جھنڈے کو لہرانے کے لئیے کتنے کلومیٹر بلند بانس درکار ہو گا اور ہوا کی رفتار کیا ہو گی؟
آسان اور تکلیف سے آزاد طریقہ تو یہ ہے کہ میٹرو ٹریک کیساتھ لٹکا دیا جائے
The proper design of a cross drainage network is crucial for maintaining the structural integrity and longevity of road infrastructure. Cross drainage systems ensure that water from natural streams or surface runoff is efficiently diverted.
#Sfrds#water#Infrastcture#Sfrds
اگر، مگر نہیں معافی مانگیں، تاکہ یہ بات ختم ہو، ہم بھی ختم کریں، ہم بھی آپ سے یہ بات نہیں کرنا چاہتے،پی ٹی آئی خدارا رحم کریں، بنگلہ دیش اور حسینہ واجد وغیرہ کا نام لینے سے پاکستان میں انتشار نہیں آئے گا، مصدق ملک۔۔۔!!!
اے ایمان والو! ایسے بن جاؤ کہ اللہ (کے احکام کی پابندی) کے لیے ہر وقت تیار ہو (اور) انصاف کی گواہی دینے والے ہو، اور کسی قوم کی دُشمنی تُمہیں اس بات پر آمادہ نہ کرے کہ تم ناانصافی کرو۔ انصاف سے کام لو، یہی طریقہ تقوی سے قریب تر ہے۔ اور اللہ سے ڈرتے رہو۔