آج دہشت گردی کے ہولناک واقعے میں پاراچنار کے بے گناہ ،شھیدوں پر ہونے والے ظلم کو چھپانے کے لئے قومی ذرائع ابلاغ کو احکامات دینا مظلوم شہداء کے ساتھ دشمنی اور ان کے قاتلوں اور دہشتگردوں کی حمایت اور دوستی ہیں،میری پاکستان کے محب وطن اور فرض شناس صحافی برادری سے درخواست ہے کہ ان مظلوموں کی آواز بنیں اور ان ظالموں کو بے نقاب کریں۔
بلوچستان میں پنجابی نوجوانوں کو شناخت کر کے موت کے گھاٹ اتارنے کا واقعہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔انتخابی نتائج کو سبوتاژ کر کے اقتدار پر قابض ہونے والے حکمرانوں نے ملک کو تباہی کے دھانے پر لا کھڑا کیا ہے۔نااہل حکومت امن و امان کے قیام میں ناکام ہو چکی ہے۔ عدم تحفظ کے احساس اور لاقانونیت کا ہر طرف راج ہے۔بلوچستان میں رونما ہونے والا دہشت گردی کا حالیہ واقعہ اس اعتبار سے بھی شدید تشویش ناک ہے کہ اگلے چند روز میں زائرین کی واپسی کا سلسلہ شروع ہونے والا ہے۔ بلوچستان حکومت کے غیر تسلی بخش اقدامات اور سیکورٹی معاملات سے عدم دلچسپی خدانخواستہ کسی بڑے سانحہ کو جنم دے سکتی ہے۔
دل تھام کے یہ ویڈیو دیکھ لو اور اس ظالم حکومت کیلئے یاد رکھو💔
بچہ اپنے شہید بابا کے جنازے کے ساتھ کھڑا ہو کہ پیار کر رہا ہے لیکن بابا ریاستِ پاکستان کے ہاتھوں شہید ہوگیا ہے 💔 🙏🏼
اس کے قاتل یہ ریاست پاکستان اور تکفیری ہیں۔۔
#ParachinarBleeds#ParachinarUnderAttack
کیا سانحہ تری مینگل گورنمنٹ سکول کے اساتذہ کرام کا جرم یہی ہے کہ وہ محب وطن تھے. اور کتاب سے محبت کرتے تھے
#TeachersMurderedInSchool
Teachers of Parachinar
Arrest the Murderers