5 اگست کو عمران خان کو قید ناحق میں 3 سال مکمل ہو جائیں گے، کل ہم نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بلا لیا ہے، ہم احتجاج کے حوالے سے فیصلہ کریں گے، محمود اچکزئ نے بھی احتجاج کا پلان تیار کیا ہے وہ بھی شیئر کیا جائے گا، شفیع جان
ہم وقت پر اڈیالہ جیل پہنچ چکے ہیں ہماری عمران خان سے ملاقات کا آج دن ہے ہماری ملاقات کروائی جائے SHO ہمیں کوئی جواب نہیں دیتا یہ ملاقات کروائیں نا کروائیں ہم آتے رہیں گے۔
@Noreen_KhanPK#AsimLaw
جنہوں نے ختم شد کہا تھا، وہ خود مشکل سے وقت گزار رہے ہیں
ان کو نہیں پتا تھا، عمران خان ایک ایمان والا انسان ہے۔
وہ ایک مقصد کے لیے کھڑے ہیں۔
ان کو وزیراعظم بننے کا شوق نہیں تھا۔
عمران خان کی عزت وزیراعظم سے بہت زیادہ ہمیشہ سے تھی، آج سے نہیں، بہت عرصے سے۔
وزیراعظم کی عزت اتنی نہیں ہے پاکستان میں، جو عمران خان کی تھی، ملک کے اندر بھی اور باہر بھی۔
عمران خان کو یہ وزارتوں کا شوق نہیں تھا۔
نہ انہوں نے کوئی پیسہ کمانا تھا وزارتوں میں، نہ ان کو پروٹوکال چاہیے تھا۔
عمران خان تو جب نکلتے تھے، لوگ ان کو خود ہی پروٹوکال دے دیتے تھے۔
میرا خیال ہے کہ دیکھیں، جب آپ ایک سربراہ، جو ہیڈ کرتا ہے پارٹی کو، اس کو آپ بند کر دیں، اور پھر وہ پارٹی، مشکل ہے چلنا۔
لیکن کیا کر رہے ہیں، میں شاید اس طرف زیادہ توجہ بھی نہیں دیتی۔
ہم جتنا اپنا خود کر سکتے ہیں، وہ کر رہے ہیں۔
مجھے نہیں پتا کہ تب ٹکٹوں پہ کیا ہوا تھا
کیونکہ جب ٹکٹ ہو رہے تھے، تو سب سے زیادہ رونق تھی اس وقت۔
اس کے بعد ذرا خاموشی ہو گئی
مقصد اتنا بڑا ہے
اس میں ٹکٹ بہت چھوٹی سی چیز ہے۔
نورین آپا
@fozisidd کراچی کی پوری تنظیم کا نیچے ورکرز سے کوئی رابطہ نہیں کبھی پی ٹی آئی لیڈر شپ کی کسی میٹنگ کی کوئی خبر نہیں دیکھی نا پتہ ھے عہدے دار کون ھیں نا پتہ فیصلہ کون کرے گا نا پتہ انتظام کون کرے گا
@iHafizHamdullah اسی سرکس کے شیر کو مسلط بھی اسی فضل الرحمن نے کیا 26 ویں ترمیم پاس کروا کے اسی نے آئین کو روند ڈالا دیکھو بھائی مولوی صاحب اب اپ پر اعتبار نہیں