🚨 اس قوم کےسیاسی اورفوجی حکمران مسلسل جھوٹ بولتےرہےکہ ہمیںIMFمجبور کرتا ہےکہ ہم تیل، بجلی اورگیس کی قیمت بڑھائیں جبکہIMFسربراہ کہہ رہی ہےکہ پاکستان کوہمیشہ کہاکہ امیروں پرٹیکس لگاؤ غریبوں کوریلیف دو
لیکن ان بےغیرتوں نےالٹا غریبوں کاہی کچومرنکال دی��💔
اسد اللہ کمال کر گیا 🔥✌🏻🔥
ہمارےخیبر پختونخواہ کےان گھٹیااور منافق لوگوں کویہ ویڈیوضروردکھائیں جوہمیں لاہور کاطعنہ دیکرکہتےہیں کی مریم نوازنے لاہورمیں سڑکیں بنائی سہولتیں دیں جبکہ خیبرپختونخوامیں کیاکیا؟
صحافی نےدونوں صوبوں کی ایک ایک منصوبے کی کارکردگی پرروشنی ڈالی🔥🔥
پی ٹی آئی واقعی خوش قسمت جماعت ہے، جس کے پاس ایک سے بڑھ کر ایک تخلیقی ذہن موجود ہے، وہ بھی بغیر کسی لالچ کے۔
جس نے یہ کارٹون بنایا، اسے سلام! کیا کمال طریقے سے پولیس کے ہاتھوں افسر کی چھترول کروائی ہے۔ 🙌🏻😂
ایک ایک ڈائیلاگ لاجواب ہے !
کہتا ہے: سر یہ ہے وہ بندہ جسکی وجہ سے قومی سلامتی کو خطرہ ہے یہ کنٹینر سے کیلیں نکال رہا تھا۔😭
کہتا ہے: اب تم ہمیں کولیاں مارو یا کیلیں لگاؤ اب یہ قوم ملکر احتجاج کرے گی ۔اور پوری دنیا کو بتائے گی کہ فیلڈ مارشل سمیت پاکستان پر ڈاکوں نے قبضہ کر رکھا ہے وغیرہ وغیرہ۔
سر: اسے میں نے مسکینوں کے دسترخوان سے پکڑا ہے سالا ساڑھے آٹھ ہزار کما کر بھی مسکینوں کا مال کہا جاتا ہے ۔ اگر اسے نہ پکڑتا تو اس نے پورا ملک کھا جانا تھا ۔
سر اس جاہل کو یہ بھی نہیں پتہ کہ مریم نواز کے دو دو دادا تھے ایک مزدرور اور دوسرا امیر ترین ۔ میں نے اسےسمجھایا کہ اگر کسی کے دو دادا ہو سکتے ہیں تو دو شوہر بھی تو ہو سکتے ہیں ایک نے جہاز خرید دیا دوسرے نے ہار😭۔
کہتا ہے؛ اسکو پکڑو جس نے سینما کے ٹکٹ بلیک میں بیچ کر پاکستان کھ��ے کا نعرہ لگا کر پورا صوبہ کھپا دیا ۔
ہمایوں سعید, انور مقصود اور ریمشاں نے دل جیت لیئے ❤️
شوکت خانم ہسپتال کے لیے پورا ایک Add جاری کردیا, یہ لوگ اصل سٹارز 🌟
انسانیت کے لیے اپنا حصہ ڈالے چاہے جس بھی شکل میں ہو, آپ سب بھی شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کراچی کے لیے اپنا حصہ ڈالے!!🙏
مودی کا جو یار ہے ۔۔ غدار ہے غدار ہے !
جعلی وزیر اعلیٰ اور ٹک ٹاکر نے ” اللہ کی فوج“ کا 80 سالہ بیانیہ ستیاناس کر دیا ۔
اب ملک و قوم کی اس جگ ہنسائی اور بے عزتی کا جواب تاحیات عاصم منیر دے گا یا مریم صفدر کوئی نیا ٹک ٹاک جاری کریں گی ؟
قومی سلامتی کو اصل خطرہ اس مسلط شدہ رجیم سے ہے !
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ .
اخر کار وہی ہوا ہے جس کا ڈر تھا سلیمان غائب ہوا ہے تین دن ہم نے ٹرینڈنگ پر رکھا ہے اور چوتھے دن ہم نے اس کو عام خبر کی طرح سائیڈ پہ رکھ دیا ہے اور اب سب بھول گئے ہیں اج سلیمان ہیں تو کل اپ کی باری ہوگی۔۔
سلیمان کے لیے بھرپور اواز اٹھائیں۔۔
مریم نواز کی وجہ سے انڈیا چیخ چیخ کے پاکستان کو بدنام کر رہا ہے 🚨
مریم نواز نے تو عاصم منیر کو اپنی زبان میں یہ کہا کہ تم دہشت گرد ہو
کیونکہ دہشت گردی دوسرے صوبوں سے انے کا مطلب کیا ہے اور انڈیا کو اس نے محفوظ بنا دیا۔۔
اندازہ کریں اگر خان پر ویڈیو بنانے پر یہ حال ہو سکتا ہے تو ایکشن کمیٹی ،کشمیری عوام اور شہدا کے خلاف لکھنے اور بولنے والوں کا کیا حال ہوگا جب وہ عوام کے ہتھے چڑھیں گے ...