🔴 ایران نے پہلی بار ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں مجتبیٰ خامنہ ای کو فوجی آپریشن روم میں جاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
▪️ ویڈیو میں کمرے کے اندر اسرائیل کے دیمونا نیوکلیئر ری ایکٹر سائٹ کی ایک بڑی تصویر اور اس کے کوآرڈینیٹس نمایاں طور پر نظر آتے ہیں۔ https://t.co/KL1QQi358p
جاپان نے اسٹیٹ آف ہرموز سے جنگی جہاز بھیجنے کی امریکی درخواست جاپان کے وزیراعظم نے سفارتی سطح پر نہ صرف مسترد کر دی اور امریکہ کو یاد دلا دیا کہ ہم ہیرو شیما ناگا ساکی آج تک نہیں بھولے
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے عاصم منیر کو سخت جواب 🔥
تم نہیں طے کرو گے کہ کون محب وطن ہے ہم طے کریں گے کہ کون محب وطن ہے۔
In the Name of God, the Compassionate, the Merciful
Among the faithful are men who fulfill what they have pledged to Allah: there are some among them who have fulfilled their pledge, and some of them who still wait, and they have not changed in the least (Holy Quran 33:23).
Regime change in Iran?
They have tried before you, but guess what? They all FAILED
Trump, you don't understand what a dangerous game you have started with us...
*_🚨اگر میں شہید ہو گیا تو رونا نہیں خوش ہونا_*❤️🩹
*_کیونکہ ہم لڑ کر مر رہے ہیں میری فوج اور میری عوام بھی لڑ کر مر رہی ہے ہمیں یہودیوں اور امریکیوں کے سامنے نہ جھکنا ہے نہ ہی امریکہ سے مدد نہیں مانگنی ہے_*
کیونکہ میں آخرت میں اس حالت میں جواب دے سکوں کہ میں اسلام کے لیے لڑا تھا
آیت الله علی خامنائی کا اعلان۔۔۔
میری جان کی کوئی قیمت نہیں ایک ناقص جسم ہے اور تھوڑی سی شہرت ہے جوآپ لوگوں نے دی ہے۔ میں نے سب کچھ اسلام اور اس انقلاب کے لیے رکھا ہوا ہے اور سب کچھ قربان کرنے پر تیار ہوں سنت سیدنا امام حسین ؑ کی طرح۔
18 ZulHaj Eid e Ghadeer Mubarak To All Shia e Haider e Karar - 🙌🌺❤️
*مَن کُنتُ مَولَاہُ فَہذا عَلیًُ مولَاہُ - 🙌🏻👑😘*
*١٨ ذوالحج عیدِ قدیر میدان خم 🙌*
*تمام مومنین اہلبیت علیہ السلام کو بھت بھت مبارک ہو 🙌👑❤️
*
مولائیوں #غدیر کا راستہ نا چھوڑنا -