خدا خدا کر کے کفر ٹوٹا
شکر ہے کسی پاکستانی کھلاڑی نے بھی
ہمت دکھائی
مُجھے پتہ ہے عمران کھانے والا بندہ نہیں ہے، وہ ایک ایماندار آدمی ہے، اُسے باہر نکالیں
جاوید میانداد
پاکستان میں آج کا دن
گجرات میں 4 سال کی بچی زیادتی کے بعد قتل
بھکر میں معذور بچی سے زیادتی
چکوال میں پیر کی کمسن بچی سے زیادتی
راولپنڈی میں 12 سال کی بچی سے زیادتی
میاں چنوں میں 8 سال کی بچی سے زیادتی
منڈی بہاوالدین میں 16 سال کے لڑکے سے زیادتی
گجرات، جلال پور جٹاں
نور فاطمہ نامی چار سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل، بچی کی نعش دو روز بعد نالے سے برآمد، بچی کی نعش بوری میں بند کرکے پھینکی گئی۔ بچی اپنے کزن فیضان کے ساتھ گھر سے نکلی تھی۔
سٹوڈنٹ کا اختجاج کشمیر ہائی وے بند کردیا 🚨🚨
پرائم انسٹیٹیوٹ طالب علم کا احتجاج۔
اس ظلم اور ناانصافی کے خلاف سب نے نکلنا ہوگا اس طرح سے کچھ نہیں ہوگا عوام کو سڑکوں پر انا پڑے گا تب ہی انصاف ملے گی اور آزادی بھی 🔥💯🚨
شمالی اٹلی میں ڈیم کے قریب کیبل سے ٹکرانے کے بعد جائروکاپٹر گر کر تباہ، دو افراد ہلاک۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق دو نشستوں والا جائروکاپٹر کیمپلیچیولی ڈیم کے قریب کیبل لائن سے ٹکرا کر آگ کی لپیٹ میں آیا اور زمین پر جا گرا۔
پنجاب ریسکیو 1122 سب سے آگئے 👏
پنجاب میں ممکنہ سیلاب اور گزشتہ سال سیلاب میں پیش انے والی ممکنہ مشکلات کے پیش نظر وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے Rescue 1122 کو جان بچانے کے لئے ڈرون کی جدید سہولت دے دی ہے
ویلڈن پنجاب حکومت https://t.co/i3fvVfdPT5
الله پاک کرم کرے 🤲
موسمیاتی تبدیلی اور اس کے اثرات ۔۔۔ صرف چند منٹوں میں نیپال کا پورا شہر اُجڑ گیا ہے سینکڑوں اموات ۔ پاکستان کے شمالی علاقات جات بھی اسی ریڈار پہ ہیں لیکن ہم کتنا اپنے آپ کو تیار کر رہے ہیں ؟
لو جی۔
آگ لگنے کی کال آئ 6:14 منٹ پر۔ آگ بجھانے کی پہلی گاڑی نکلی 6:55 منٹ پر۔۔۔۔
فائر بریگیڈ 41 منٹ تک بیٹھا تاش کھیل رہا تھا ؟ سب سے پہلے تو انھیں پکڑیں۔
نیپال سے سامنے آنے والی ہر نئی ویڈیو پچھلی ویڈیو سے بھی زیادہ خوفناک دکھائی دے رہی ہے۔ ایک پُرسکون وادی، اوپر روشن اور بالکل معمول کا آسمان، اور پھر اچانک دیکھیں کہ پانی کا یہ خوفناک سیلابی ریلا اپنے راستے میں آنے والی ہر چیز کو کس طرح بہا کر لے جاتا ہے۔