🚨پنجاب کے 5 سہیلیوں کی حکومت کا دو ٹوک جواب
کہتے ہیں کہ جہاز کیوں خریدا گیا ہے سپیکر صاحب تو میرا جواب ہے خریدا ہے بھائی اکاڑنا ہے جو اکاڑ سکتے ہیں تم ہمارے غلام ہو دوبارہ سوال کیا تو دانت نکال دیں گے 💯💯✌️👍
میں آزاد کشمیر ہائیکورٹ کی جانب سے پارٹی رجسٹریشن کے حوالے سے آنے والے تاریخ ساز فیصلے کا بھرپور خیرمقدم کرتے ہوئے عدالتِ عالیہ کو آئین، قانون اور عوام کے جمہوری حقِ نمائندگی کو سربلند کرنے پر خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ سیاسی جماعتوں کے حقوق کا تحفظ ہی ہمارے جمہوری نظام کی بنیاد ہے، اس لیے الیکشن کمیشن بغیر کسی تاخیر کے معزز عدالت عالیہ کے اس واضح حکم پر فوری عملدرآمد کو یقینی بنا کر اپنی آئینی ذمہ داری پوری کرے
عمران خان قید تنہائی میں رہ کر بھی جیت گیا جبکہ نواز شریف، بلاول، آصفہ بھٹو گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر ماتھے رگڑنے کے باوجود ہار گئے ہیں..
یہ ہوتا ہے غیور عوام۔۔
بریکنگ نیوز 🚨سائفر کے معاملے پر ڈٹ جانے والے قاسم سوری کی اہم ترین گفتگو 🔥🔥
مجھے پورا یقین ہے کہ عمران خان واپس آئیں گے اور اس ملک کی بھاگ دوڑ سنبھالیں گے۔ اللّٰه نے ہمیں سرخرو کیا ہے۔ بس آپ قوم نے گھبرانا نہیں۔ مضبوطی کے مقابلہ کرنا ہے۔
ثمینہ پاشا کا اطہر کاظمی سے سوال!
اگر آپکو تین آپشن دیے جائیں تو آپ کیا فیصلہ کریں گے
نمبر 1 جنگ بندی کروا دیں گے
نمبر 2 عمران خان کو رہا کروادیں گے
نمبر 3 پاکستان کا قرض معاف کروا دیں گے
اطہر کاظمی نے ایک ہی جملے میں پرفیکٹ جواب دے کر سارے مسائل کا حل بتا دیا عمران خان کورہا کروا دوں گا وہ جنگ بندی بھی کروا دیگا اور اکانومی بھی ٹھیک کر دیگا
کل رات سپیس میں نورین خان نے کہا کہ خیبر پختون خواہ میں احتجاج کا کوئی فائدہ نہیں، اگر احتجاج کرنا ہے تو پنجاب میں کریں۔
یہ بیان چمچے اپنے مفادات کے لئے استعمال کر رہے ہیں لیکن یہ پیغام خیبر پختون خواہ میں احتجاج کرنے والوں کے نام ہے
چاہے وہ سہیل آفریدی ہو
یا احمد نیازی وغیرہ
یاددہانی یاددہانی یاددہانی
عاصم منیر نے بیٹیوں کو ناجائز سفارتی پاسپورٹ دلوائے
سکول ٹیچر بھائی کو فیڈرل بورڈ میں ڈائریکٹر لگا دیا
داماد بھتیجے کو فوج سے نکال کر سول سروس میں بھیج دیا
سالے کو وزیر داخلہ بنایا ، سینٹر بنایا
نگران وزیر اعلی پنجاب ، چئیرمین پی سی بی بنایا
اربوں روپے مالیت کا لگژری جہاز گلف اسٹریم خریدا
کابینہ اور پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر سعودی عرب سے معاہدہ کیا
قوم کا الیکشن مینڈیٹ چھین لیا عدالتیں مفلوج کردیں
درجنوں لوگوں کو سرعام سڑکوں پر قتل کیا سینکڑوں کو زخمی کیا
چار کروڑ ووٹر، صوبے کی حکومت، وزیر اعلی، دو اپوزیشن لیڈر، سینکڑوں MNA اور MPA مل کر بھی ایک ملاقات کا قانونی اور آئینی حق نہیں لے سکتے، تو اسکا مطلب یہ نہیں مخالف طاقت ور ہے، اسکا صاف مطلب ہے جناب آپ لیلے، دنبے، بھیڑ اور بکریاں ہیں، لیڈر نہیں! علی زئی
@alizaihere#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں