عمران خان ڈائیلاگ کی آڑ میں اپنے ان جرائم سے این آر او لینا چاہتے ہیں،ایسا نہیں ہو سکتا کہ زیارت ریذیڈنسی جلانے والوں کو تو ہم دہشت گرد کہیں لیکن عمران خان کے حامیوں نے چونکہ جینز اور جوگرز پہنے ہوئے تھے اس لیے انھیں معاف کر دیں۔ احسن اقبال
14 مہینےپہلےامریکی سازش،ہم کوئی غلام ہیں، جہاداورحقیقی آزادی سےشروع ہونےوالاسفر، مخالفین پر امریکی غلامی اور پیسےلینےکےالزام کاسفر،اب ڈالرزخرچ کرکےلابنگ اورامریکاسےہی مددمانگنےپرآکرختم ہو رہاہے۔عمران خان کی امریکی کانگریس ویمن سےسامنےآنیوالی گفتگوپرتجزیہ
عمران خان آجISIکی مداخلت کیخلاف اوراُسکےاحتساب کےحق میں بات کررہےہیں مگردیکھیےخود اپنی حکومت میں اپنےپسندیدہ DG ISI کےذریعےسیاسی مینجمنٹ کی اور خود اعتراف کیا۔ موجودہ DG ISI نے بھی بتایا کہ عمران خان نے اُن سے کہا کہ ملک کا سب سے بڑا مسئلہ اپوزیشن ہے 2/2
امریکا نےسازش کرکےمیری حکومت گرائی،فوج نیوٹرل نہ رہےمیراساتھ دے۔ 14ماہ پہلےعمران خان
فوج نےسازش کرکےمیری حکومت گرائی امریکانیوٹرل نہ رہےمیراساتھ دے۔آج عمران خان
@IhsanMarwat_786 @ICT_Police اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کی کامل مغفرت فرمائے اور اُنھیں جنّتُ الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
@fawadchaudhry ترازو برابر ہونا چاہیے
لیکن جب اپ ایسی زبان استعمال کرتے رہے۔اس وقت کیا ہونا چاہیے تھا۔اپکو عدالت آئین شکن قرار دے چکی۔لیکن اج تک کیا ہوا۔
اپ سب سیاستدان منافقت کی کمال مثالیں ہیں۔چاہے کسی جماعت سے ہوں۔
اج سے ایک سال پہلے دونوں سائیڈ کی جماعتوں کا کہا رویہ تھا وہ ریکارڈ پر ہے۔
@SHABAZGIL چار تین کا فیصلہ تسلیم نہیں کیا ، فائزعیسی کا فیصلہ تسلیم نہیں کیا ، ٹرکوں والے ریفرینس کو تسلیم نہیں کیا ، اسدعمر کے علاوہ کسی اور کا بولنا تسلیم نہیں کیا ، رجسٹرار کا تبادلہ تسلیم نہیں کیا ، 6 رکنی بینچ میں ان 2 ججز کو تسلیم نہیں کیا اور بندیال چاہتا ہے کہ اس کا فیصلہ تسلیم