وزیراعظم آزادکشمیر نے 3 جون کو مظفرآباد میں ال پارٹیز کانفرنس طلب کر لی۔کانفرنس میں آزاد کشمیر سیاسی جماعتوں کے قائدین کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔کانفرنس میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے طرف سے مہاجرین نشستوں کے حوالے سے متفقہ فیصلہ کیا جاے گا، اور سیاسی جماعتوں سے راے لی جاہیں گی
جنگ میں کوئی جیتتا نہیں اور امن میں کوئی ہارتا نہیں
خطے میں کشیدگی کے بجائے مذاکرات اور بردباری ہی اصل کامیابی ہیں
پاکستان نے ایک بار پھر ذمہ داری کا ثبوت دیا اور امن کی کوششوں میں وزیراعظم پاکستان اور
فیلڈ مارشل
کی قیادت اور کوشش قابلِ تحسین ہے
پاکستان ہمیشہ امن کا داعی ھے
Congratulations
راجہ محمد عرفان سلیم کو ریٹائر منٹ سے ایک دن قبل 14 عارضی تخلیق شدہ اسامی کے خلاف افیشیٹنگ بنیادوں پر جنوری 25ء کی سینیارٹی کے مطابق گریڈ 20 میں ڈی آئی جی پولیس ترقیاب کر دیا گیا
کوٹلی آزاد کشمیر
تتہ پانی بائی پاس روڈ پر کچرے کے گودام میں دھماکا 3افراد جانبحق اور 6 شدید زخمی ۔ دھماکے کی زد میں تتہ پانی سنگوارہ کا ایک نوجوان جانبحق اور ایک شدید زخمی ہوا جبکہ 2 جانبحق ہونے والوں کا تعلق باجوڑ ایجنسی سے ہے ۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی اجلاس زرداری ہاؤس میں منعقد
جس میں آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال اور ممکنہ حکومتی تبدیلی پر مشاورت
بلاول بھٹو زرداری کی میڈیا ٹاک پیپلز پارٹی کے رہنما قمر الزمان کائر، چوہدری یاسین، فیصل راٹھور، عامر ذیشان موجود
مظفرآباد
آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ میں سابق چیف جسٹس صداقت حسین راجہ کے دور میں کی گی تعیناتیوں اور ترقیوں کی قانونی حیثیت کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کو منظور کرتے ہوئے، ہائی کورٹ جج جسٹس خالد رشید نے آج 70 نوٹیفکیشنز کالعدم قرار دے دیے۔ د
وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش ھونے کا امکان، پیپلز پارٹی نے 33 ممبران اسمبلی کی حمایت کا دعوٰی کر دیا، عدم اعتماد کے لیے 27 ممبران درکار ہیں