آئی ٹی منسٹر شزا فاطمہ نے جس قسم کا بل اسمبلی سے پاس کروایا ہے۔، اس پر نہ صرف ان سے استعفی لینا چاہئے بلکہ سب سے پہلا ٹاور ان کے گھر میں نصب کرنا چاہئے۔ ایسی بے وقوف عورتیں وزیر بنا کر مسلط کر دی ہیں!
خیبرپختونخوا کا وفاق کو اپنے حصے سے گرانٹ دینے سے انکار۔۔۔
وزیراعلیٰ سہیل اۤفریدی کے مطابق:۔
"۔۔۔۔خیبرپختونخوا کا اۤج کا بجٹ وفاقی حکومت کے اوریجنل ریسٹیس 15260 ارب کے مطابق پیش ہوگا۔۔اس بجٹ میں وفاقی حکومت کیلئے کوئی گرانٹ پیش نہیں کی جائے گی۔۔۔نیشنل اکنامک کونسل کی میٹنگ میں جو تمام صوبوں سے اضافی رقم کی ڈیمانڈ ہو رہی تھی، اس میں ہم نے صاف بولا تھا کہ یہ بڑا فیصلہ ہے اور یہ عمران خان صاحب کی اجازت کے بغیر ہم نہیں کر سکتے۔۔اسکی اۤخری اتھارٹی بھی عمران خان صاحب ہی ہیں۔۔۔۔"
ایک ہزار بندا مرگیا لیکن کبھی ایسی پریس کانفرنس سننے کو نہیں ملی چہرے پر ہوائیاں اڑی ہیں وضاحتیں یقین دہانیاں تحقیقاتاں
شکریہ آسٹریلین پاسپورٹ کا جس نے معصوم بچی کے ناحق قتل کا پردہ چاک کیا
غلامی سی غلامی ہے
ایک جاننے والے کے پاس بیٹھا ہوں جسکی آج دوکان سیل کی گئی تھی بوجہ ایک سال کا ٹیکس نہیں دیا
کیونکہ ٹیکس کا چالان نہیں آیا تھا۔
اب ٹیکس انسپکٹر کی واردات دیکھیں
ان کو سالانہ ٹیکس 1100 روپے آتا تھا جو کہ اس دفعہ نہیں آیا اور دوکان سیل کی گئی
جب ٹیکس آفس گئے تو اس نے ان کو گیارہ ہزار کا پیپر دے دیا کہ یہ جمع کرواو
انھوں نے پوچھا کیوں اتنا کیوں
ہم تو ہر سال 1100 ٹیکس جمع کرواتے ہیں
قصہ مختصر
چھ ہزار دے کر بات رفع دفع ہو گئی
ٹیکس انسپکٹر نے 1100 سے ٹیکس بڑھا کر 2300 کر دیا اب
اوریجنل ٹیکس 2300 جمع کروا دے گا باقی اپنی جیب میں ڈالے گا
اور یہ واردات آج سیالکوٹ کے FBR کے دفتر میں ہوئی
پھر کہتے ٹیکس جمع نہیں ہوتا
مریم نواز کے ادارے CCD ( کرپٹ کرمنل ڈیپارٹمنٹ ) نے 9 سالہ بچی قتل کر دی ! واقعے کے بعد چینلز اور پاکستانی صحافیوں کے گھر پیسے بھجوائے گئے اس لیے کوئی ریپورٹ نہیں آئی پھر آسٹریلیا کے چینلز نے ہم پاکستانیوں کو یہ خبر بتائی !
Kane Williamson it was an honor to share the field with you. Every contest taught me something new. You leave the game better than you found it. Thank you for the standard you set champ! Happy retirement.
چاہے حالات کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں، کبھی ہمت نہ ہاریں… کیونکہ شوکت خانم کا بیٹا یہ جنگ ہارنے کو تیا�� نہیں ہے اور وہ خود سب سے آگے رہ کر قیادت کر رہا ہے۔ جبران الیاس
#pakistan @agentjay2009
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ایک کشمیری ماں فوجی ہیلی کاپٹر میں شہید ہونے والے جوانوں کے لیے کس قدر تکلیف میں ہے یہ دیکھیے۔ اسی لیے کہاوت ہے کہ مائیں سب کی سانجھی ہوتی ہیں۔
کشمیر کی ہوں یا پاکستان کے کسی بھی علاقے کی، ماؤں کو رلانا بند کیجیے۔ انکے بیٹوں کو اپنے اقتدار اور مفاد کے لیے لڑوانا بند کیجیے۔
میری خبر یہ ہے کہ جی بی میں آپ کا وزیراعلی ہو گا اور آزاد کشمیر کا وزیراعظم بھی آپ کا ہو گا آپ کو جی بی اور کشمیر دے دیے گئے ہیں بدلے میں بجٹ میں آپ سے چیزیں لینی ہیں ! محمد مالک ۔۔۔
عظیم لیڈر کی عظیم قوم نے بہادری کی ایک اور مثال قائم کر دی۔
شکریہ گلگت بلتستان کے دلیر اور محبِ وطن پاکستانیوں! آپ نے ثابت کر دیا کہ ظلم، جبر اور فسطائیت کے باوجود عوامی طاقت اور شعور کو شکست نہیں دی جا سکتی!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان