@PoliticalPrism_ India GDP per Capita: $2,813
Bangladesh GDP per Capita: 2,910 USD
China’s GDP per capita is approximately $14,874
Sri Lanka's GDP per capita income stands at $5,003.
We have the Lowes per Capita income in Asian countries... Congratulations 👏
@ShakirAwan88 انکی بوٹیوں کے لئے پاکستان کے بکرے تو کٹتے ہی رہے ہیں کوئ نہی قائد اعظم کی تصویر ہٹا کر نواز شریف اور اسکے پورے خاندان کی لگادیں۔۔۔ ویسے بھی روپیہ کی اوقات گر کر ٹکے کی نہی رہی ہے،
@SiaksaS@AfaqSomroo Mahmudabad is a popular coastal city and county capital in Mazandaran Province, Iran, situated along the southern shores of the Caspian Sea.
میں نے عید کے فوراً بعد اپنا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ان شاء اللہ۔
یہ چینل آپ کی مدد کے لیے ہو گا۔
کوئی سنسنی خیز مواد نہیں، کوئی سستی سیاست نہیں۔
ٹاپکس ہوں گے:
خود کو بہتر بنانا (Self Improvement)، عالمی امور (Global Affairs)، فنانس (Finance)۔
1. میں اپنے تمام کیپیٹل مارکیٹس کے ویڈیو کورسز سب کے لیے مفت اپ لوڈ کروں گا، بشمول میرا انویسٹمنٹ بینکنگ کورس بھی مکمل طور پر FREE ہونگے۔
2. میں عالمی مسائل، عالمی معیشت اور سیاسی معیشت پر ویڈیوز بناؤں گا۔
3. میں نوجوانوں اور تمام عمر کے لوگوں کے لیے سیلف امپروومنٹ ویڈیوز بناؤں گا تاکہ وہ زندگی کی رکاوٹوں کا سامنا کر سکیں، مثبت سوچ پیدا کریں اور کامیاب ہو سکیں۔ تمام ویڈیوز اردو میں ہوں گی اور کبھی کبھی انگریزی میں بھی۔
ج
4. ہفتے میں ایک بار میں ناظرین کے سوالات لوں گا اور انہیں رہنمائی دیتے ہوئے جواب دوں گا۔
براہ مہربانی ری ٹویٹ کریں۔
@RpsAgainstTrump@MoeedNj Trump can still decide and act unilaterally to a significant degree (as past presidents have).
It adds pressure but doesn't strip the president's ability to act alone right now.
@AmmadYousaf@Fakharrehman01 Sir with due respect you should consider selling cocaine in this country, I guess its a much respected profession rather than journalism