ایک مہذب اور جذباتی انداز ان لوگوں کا جو نواز شریف کوُوزیراعظم دیکھنا چاہتے تھے یہ ٹرینڈ ثابت کرتا ہے کہ نواز شریف بھی عوام کے دلوں میں بستے ہے۔
#پاکستان_کو_نواز_دو
بکاو اینکرز سو گئے ہو یا سونے کی ایکٹنگ کر رہے ہو؟
اللہ گواہ ہے یہ ٹرینڈز آفیشل نہیں بلکہ نوازشریف کے چاہنے والوں کا جواب ہے کہ دھاندلی نوازشریف کے ساتھ ہوئی ہے.
دھاندلی ان کے ساتھ ہوئی جنہوں نے پاکستان کے زخم بھرنے کے لیئے نوازشریف کو ووٹ دیا.
#پاکستان_کو_نواز_دو#صرف_نوازشریف
پاکستان میں نواز شریف وہ واحد بندہ ھے جسکو خریدا نہیں جا سکتا
ہر قسم کا لالچ دیا مگر نواز شریف انڈیا کے مقابلے میں ایٹمی دھماکے کر کے رہا:بل کلنٹن
اور آج پاکستان نے نوازشریف کو کھودیا
#پاکستان_کو_نواز_دو �
اگر مائنس نواز شریف کی نوبت آ ہی گئی تھی تو شہباز شریف سمیت پوری پارٹی اس حکومت کو لات مار کر کہتی ہم بیٹھیں گے اپوزیشن میں اور جس نے بنانی ہے بنا لے حکومت
اگر نواز شریف نہیں تو حکومت نہیں
(وزیراعظم نواز شریف ہی چاہیے یار 🥺)
#پاکستان_کو_نواز_دو#صرف_نوازشریف
دو سال گزر گئے 🚨🚨
نا ڈرون حملے ہوئے،
نا کوئی ائیر بیس دی گئی،
نا پاکستان نے یوکرائن کی UN میں حمایت کی،
نا اسرائیل کو تسلیم کیا،
نا روس سے تعلق توڑا،
روس سے تیل بھی خرید لیا،
نا نیوکلیئر اثاثے فروخت ہوئے،
سمجھ نہیں آیا کہ امریکہ نے عمران خان کو کیوں نکالا تھا؟
Pakistan’s government under Nawaz Sharif’s party had the best performance in managing the economy over the past three decades compared with rivals, according to Bloomberg Economics https://t.co/Mb8kpMLBB8